NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

Pak Admin by Pak Admin
2 مارچ , 2023
in تازہ ترین, قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ ) لاہور ہائیکورٹ نے آڈیو لیک کے معاملہ پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دیا ۔

جمعرات کو ہائی کورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے شہری شاہد رانا کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار نے آڈیو لیکس کے معاملے پر ثبوت نہیں لگائے جبکہ آڈیو لیکس کا ٹرانسکرپٹ بھی ساتھ نہیں لگایا اور درخواست گزار متاثرہ فریق بھی نہیں ہے۔درخواست گزار کا موقف تھا کہ آڈیو لیک کے معاملہ پر رانا ثناءاللہ نے عدلیہ کے خلاف پریس کانفرنس میں توہین آمیز الفاظ کا استعمال کیا۔ استدعا کی گئی تھی کہ عدالت رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے۔تاہم عدالت نے درخواست مسترد کر دی۔

Previous Post

لاہور ، متعدد مقدمات میں مطلوب عمیرشوٹر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا

Next Post

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر مہنگا، اور مہنگا۔۔۔ اور مہنگا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result notice Text
قومی

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے9 ویں جماعت ( SSC part1) کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے سالانہ سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) پارٹ ون، جسے...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

کراچی کے تمام نجی و سرکاری اسکولز بدھ کو بند رکھنے کا اعلان

کراچی ( نئی تازہ نیوز) سندھ حکومت نے شہر میں ہونے والی شدید بارش کے بعد بدھ کو کراچی کے...

Read more
Ashab Irfan Pakistan Squash Player
قومی

اشعب عرفان نے امریکہ میں جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستانی اسکواش پلیئر اشعب عرفان نے امریکہ میں ہونے والا جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اس بارہ ہزار...

Read more
Youtuber Ducky Bhai
قومی

ڈکی بھائی گرفتار، لاہور میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لاہو) نئی تازہ نیوز) معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے...

Read more
Next Post
پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر مہنگا، اور مہنگا۔۔۔ اور مہنگا

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر مہنگا، اور مہنگا۔۔۔ اور مہنگا

عدالت نے  لیفٹننٹ جنرل( ر ) امجد شعیب کو مقدمہ سے ڈسچارج کردیا، رہائی کا حکم

عدالت نے لیفٹننٹ جنرل( ر ) امجد شعیب کو مقدمہ سے ڈسچارج کردیا، رہائی کا حکم

پولیس نے 6 سالہ  بچی کو  زیادتی کے بعد قتل کرنے والے  پڑوسی کو گرفتار کرلیا

پولیس نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے پڑوسی کو گرفتار کرلیا

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری،اسٹیٹ بینک  نے شرح سود  بڑھا کر20 فیصد  کردی

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری،اسٹیٹ بینک نے شرح سود بڑھا کر20 فیصد کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Result notice Text

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے9 ویں جماعت ( SSC part1) کے نتائج کا اعلان کر دیا

power

آئندہ مالی سال سے سرچارج کے ذریعے بجلی مزید مہنگی کرنےکی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3008 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2416 shares
    Share 966 Tweet 604
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2363 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023