NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
موٹر وے پر مسافر بس، وین اور جیپ میں تصادم،12 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

موٹر وے پر مسافر بس، وین اور جیپ میں تصادم،12 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

Pak Admin by Pak Admin
25 فروری , 2023
in پنجاب, تازہ ترین
A A
0

رحیم یار خان ( نئی تازہ رپورٹ) موٹر وے پر مسافر بس، وین اور جیپ میں تصادم کے نتیجےمیں 12 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔موٹر وے پولیس کے مطابق حادثہ موٹر وےایم 5 پر رکن پور کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر وین کا ٹائر پھٹ گیا ،مسافر وین کے زخمیوں کو بچانے کی کوشش کی جا رہی تھی کہ اس دوران پیچھے سے آنے والی ایک مسافر بس حادثے کا شکار وین سے ٹکرا گئی۔

پولیس کے مطابق بس کے پیچھے آنے والی جیپ کا ڈرائیور بھی اس غیر متوقع صرتحال کو سمجھ نہ سکا اور جیپ بس سے ٹکرا گئی، حادثے کےنتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور 20 سے زئد افراد زخمی ہوگئے۔واقئہ کی اطلع ملنے پر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔حادثے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو شیخ زید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔جہاں کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔

Previous Post

اسلام آباد، پبلک مقامات پر فیملیز کو تنگ کرنے،رشوت مانگنے والےدو پولیس اہلکار گرفتار

Next Post

اسلام آباد،بھارہ کہومیں پلر کی شٹرنگ ٹوٹنے سے پانچ مزدور دب گئے، دو جاں بحق

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
FBISE result
قومی

وفاقی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج منگل کو انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
Result notice Text
قومی

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے9 ویں جماعت ( SSC part1) کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے سالانہ سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) پارٹ ون، جسے...

Read more
Next Post
اسلام آباد،بھارہ کہومیں  پلر کی شٹرنگ ٹوٹنے سے  پانچ مزدور دب گئے،  دو جاں بحق

اسلام آباد،بھارہ کہومیں پلر کی شٹرنگ ٹوٹنے سے پانچ مزدور دب گئے، دو جاں بحق

عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری  کے وارنٹ گرفتاری جاری

بینکنگ کورٹ، ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کو 28 فروری کوپیش ہونےکا حکم

IMF Pakistan

آئی ایم ایف کا مطالبہ تسلیم، پاکستان نے شرح سود بڑھانے پر اتفاق کرلیا

جیل بھرو تحریک  کی تاریخ رضا کاروں کی رجسٹریشن کے بعد دوں گا، عمران خان

پی ڈی ایم اور مریم نواز کے سپریم کورٹ ججز پر حملے شرمناک، مقصد الیکشن سے فرار ہے، عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عمران خان کی گرفتاری پرحالات مزید خراب ہوں گے، صدر علوی

عمران خان کی گرفتاری پرحالات مزید خراب ہوں گے، صدر علوی

پولیس اور اینٹی کرپشن کا پرویز الہٰی  کے گھر پر چھاپہ ناکام

پرویزالٰہی کی طبیعت ناساز،ہسپتال میں معائنے کے بعد واپس جیل منتقل

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023