NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
اداکارہ ماورا حسین کے انسٹاگرام فالورز کی تعداد 90 لاکھ ہو گئی

اداکارہ ماورا حسین کے انسٹاگرام فالورز کی تعداد 90 لاکھ ہو گئی

Pak Admin by Pak Admin
5 اکتوبر , 2024
in شوبز
A A
0

پاکستان کی معروف اداکارہ ماورا حسین کے انسٹاگرام فالورز کی تعداد 9 ملین ہو گئی۔

ماورا حسین نے اداکاری کی دُنیا میں کامیوبیوں کے بعد سوشل میڈیا پر بھی اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے ، اداکارہ نے انسٹا گرام پر 90 لاکھ (9 ملین) فالوورز حاصل کر لیے ہیں ، سوشل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم پر 9 ملین فالورز مکمل ہونے پو اداکارہ بہت خوش نظر آئیں، انہوں نے منفرد لباس میں جشن منانے کی اپنی تصاویر شیئر کیں، جس پر مداحوں نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے ۔

ماورا حسین کی خوبصورت تصاویرپر ان کے فالورز نے دلچسپ تبصرے بھی کیے اور انہیں 9 ملین فالورز کا سنگ میل حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔

ماورا نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ وہ معروف ہوٹل ہلٹن لندن ویمبلے میں موجود ہیں، انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ 9 ملین فالورزایک روز 90 ملین اور پھر 900 ملین تک پہنچیں گے، انہوں نے مداحوں کی محبت کو سراہتے ہوئے کہا کہ میں آج جو کچھ ہوں ایسا آپ کے بغیرنہیں ہو سکتا تھا۔

Previous Post

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، بھارتی وزیر خارجہ شرکت کیلئے پاکستان آئیں گے

Next Post

پشتون تحفظ مومنٹ پر پابندی عائد، ممنوعہ تنظیموں میں شامل

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

petrol price Pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا۔ وزارت...

Read more
Rawalpindi underpass
قومی

راولپنڈی: جی پی او چوک انڈر پاس30 جون کو کھول دیا جائے گا

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) مال روڈ پر طویل عرصے سے زیر تعمیر جی پی او چوک انڈر پاس پیر...

Read more
supreme court pakistan
قومی

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آب ( نئی تازہ ڈیسک) سپریم کورٹ نے 6 کے مقابلے میں 7 ججوں کی اکثریت سے نظرثانی کی...

Read more
punjab section 144
پنجاب

پنجاب میں 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ، متعدد پابندیاں عائد

لاہور( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر میں یکم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے،...

Read more
Next Post
PTM banned in Pakistan

پشتون تحفظ مومنٹ پر پابندی عائد، ممنوعہ تنظیموں میں شامل

Zartaj Gul

رکن اسمبلی زرتاج گل ایم پی او کے تحت گرفتار، ڈیرہ غازی خان جیل منتقل

CTD Mianwali Punjab

سی ٹی ڈی نے میانوالی کو بڑی تباہی سے بچا لیا، سات دہشت گرد ہلاک

بلوچستان: دکی میں مقامی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کا حملہ ، 20 کان کن جاں بحق

بلوچستان: دکی میں مقامی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کا حملہ ، 20 کان کن جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حنا الطاف شوہر کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہشمند

حنا الطاف شوہر کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہشمند

شاہد خاقان نے سینئر نائب صدر کے عہدے سے استعفیٰ  دے دیا ہے، محمد زبیر

شاہد خاقان نے سینئر نائب صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، محمد زبیر

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3470 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2069 shares
    Share 828 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023