NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں اہم کارروائی، خودکش حملہ آور، ساتھی اور 4 سہولت کارگرفتار

سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں اہم کارروائی، خودکش حملہ آور، ساتھی اور 4 سہولت کارگرفتار

Pak Admin by Pak Admin
22 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

میرانشاہ (نئی تازہ مانیٹرنگ ) سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں اہم کارروائی کے دوران خودکش حملہ آور، اس کے ساتھی اور 4 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا ۔ گرفتار سہولت کاروں کا تعلق گاؤں ہرمز، سپین وام، خدری اور میرعلی سے بتایا گیا ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گردوں اور سہولت کاروں نے ابتدائی پوچھ گچھ کے دوران اعتراف جرم کرلیا ہے جس کے بعد انہیں مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق نئے سال کے دوران اب تک شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے 28 سہولت کاروں کو گرفتار کیا جا چکا ہے، گرفتار دہشت گردوں سےحاصل ہونے والی معلومات کے بعد مزید گرفتاریاں ہو سکتی ہیں۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ گرفتار ہونے والے بیشتر دہشت گرد کرک، ہنگو، کرم اور ٹل کے مدارس میں داخل تھے۔سکیورٹی حکام نے والدین سے اپیل کی ہے کہ بچوں کو مدارس میں داخل کرتے وقت پہلےچھان بین کرنے کے بعد مدرسے کا انتخاب کریں۔

Previous Post

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے پیرا سیٹامول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

Next Post

چین نے پاکستان کے لئے 70کروڑ ڈالر کی منظوری دےدی،رواں ہفتے موصول ہونے کی توقع

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

القادر ٹرسٹ کیس میں  بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور
تازہ ترین

وفاقی آئینی عدالت نے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد - وفاقی آئینی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا...

Read more
currency
تازہ ترین

نیشنل بینک آف پاکستان  سے امریکی ڈالر سمیت زر مبادلہ کی تازہ شرح جاری

اسلام آباد/کراچی  : نیشنل بینک آف پاکستان   کے ٹریژری مینجمنٹ ڈویژن نے بدھ کے روز تجارتی سرگرمیوں اور مارکیٹ کے...

Read more
president zardari
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اتوار کو آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت خیبر پختونخوا...

Read more
Govt PTI meeting
تازہ ترین

حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات ناکام، خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف کردار پر ڈیڈلاک

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاکستان تحریک انصاف کے مجوزہ لانگ مارچ پر...

Read more
Next Post
چین نے پاکستان کے لئے 70کروڑ ڈالر کی منظوری دےدی،رواں ہفتے موصول ہونے کی توقع

چین نے پاکستان کے لئے 70کروڑ ڈالر کی منظوری دےدی،رواں ہفتے موصول ہونے کی توقع

آئی ایم ایف کا پی آئی اے کا خسارہ کم کرنے،  آمدنی بڑھانے   کا مطالبہ

آئی ایم ایف نے 3 روپے فی یونٹ بجلی سرچارج لگانے کا مطالبہ کر دیا

نقیب اللہ محسود قتل، سابق ایس ایس پی را ئوانوار سمیت تمام ملزمان بری

نقیب اللہ قتل کیس ، راؤ انواراور دیگر ملزمان کی بریت کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے منظور

مجھےگرفتاری دینے سے عمران خان نے روک دیا ہے، شاہ محمود قریشی

مجھےگرفتاری دینے سے عمران خان نے روک دیا ہے، شاہ محمود قریشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Petrol Diesel Price October 2024

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان

کوسٹ گارڈزکی گوادر میں  بڑی کارراوائی ،  11 کروڑ ڈالر سے زائد  کی منشیات برآمد

کوسٹ گارڈزکی گوادر میں بڑی کارراوائی ، 11 کروڑ ڈالر سے زائد کی منشیات برآمد

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2396 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023