NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سکیورٹی فورسزکے ملک بھر میں آپریشنز، 3 ماہ کے دوران 142 دہشت گرد ہلاک ،ہزار سے زائد گرفتار

سکیورٹی فورسزکے ملک بھر میں آپریشنز، 3 ماہ کے دوران 142 دہشت گرد ہلاک ،ہزار سے زائد گرفتار

Pak Admin by Pak Admin
21 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, صفحہ اول, قومی
A A
0

راولپنڈی(نئی تازہ رپورٹ) سکیورٹی فورسز نے ملک بھر میں دہشت گردی کے خلاف آپریشنز میں 3 ماہ کے دوران 142 دہشت گرد ہلاک کردیے ۔ ذرائع کے مطابق حالیہ بڑھتی دہشت گردی کے خلاف سکیورٹی فورسز کی جانب سے متعدد آپریشنز کیے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کی گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں اورکئی حملے ناکام بنا دیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر ملک بھر میں 6921 آپریشنز کئے گئے جن کے دوران 142 دہشت گردوں کو ہلاک اور 1007 کو گرفتار کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں خیبر پختونخوا میں 1960 آپریشنز، 1516 ایریا ڈومینیشن آپریشنز، 301 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز،143 ایریا سینیٹائزیشن آپریشنز کیے گئے جب کہ 98 دہشت گرد ہلاک اور 540 گرفتار ہوئے۔ اسی طرح بلوچستان میں 3414 آپریشنز،2980 ایریا ڈومینیشن آپریشنز،67 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 367 ایریا سینیٹایزیشن آپریشنز کیے گئے .اور 40 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 112 کو گرفتار کیا گیا۔

علاوہ ازیں سندھ میں بھی 752ا نٹیلی جنس پر مبنی آپریشنز کیے گئے، جن میں 3د ہشت گردوں کو ہلاک اور 344 کو گرفتار کیا گیا۔صوبہ پنجاب میں 165انٹیلی جنس پر مبنی آپریشنز کیے گئے۔ جن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہوا جب کہ11کو گرفتار کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ملک بھر میں دہشت گردی کی روک تھام کے لیے سکیورٹی فورسز کے آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔

Previous Post

ترکیہ اور شام ایک بار پھر شدید زلزلہ، تین افراد جاں بحق ، 700 سے زائد زخمی

Next Post

توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کو پھر حاضری سے استثنا، فرد جرم 28 فروری تک موخر

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result FBISE
قومی

فیڈرل بورڈ میٹرک امتحانات 2025 کے نتائج کا باضابطہ اعلان، مکمل رزلٹ گزٹ

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج بدھ کو میٹرک سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی کو...

Read more
Quaid-i-Azam University
اسلام آباد

قائداعظم یونیورسٹی 31 اگست تک بند، سمر سیشن بھی منسوخ کر دیا گیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد نے موسمِ گرما کی تعطیلات کے باعث 31 اگست 2025ء تک...

Read more
Imran Khan PTI
قومی

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 9 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران...

Read more
Next Post

توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کو پھر حاضری سے استثنا، فرد جرم 28 فروری تک موخر

چیئرمین  نیب  آفتاب سلطان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، بعد میں منسوخ

شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، بعد میں منسوخ

پرویز الہٰی  10 سابق ارکان صوبائی اسمبلی کے  ہمراہ   تحریک انصاف  میں شامل ہوگئے

پرویز الہٰی 10 سابق ارکان صوبائی اسمبلی کے ہمراہ تحریک انصاف میں شامل ہوگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

t20 team hassan

فاسٹ بائولر حسن علی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 ٹیم سے باہر ہوگئے

sindh excise

استعمال شدہ گاڑیوں کے ٹرانسفر پر فزیکل فٹنس چیکنگ نہیں ہو گی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3473 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2989 shares
    Share 1196 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2077 shares
    Share 831 Tweet 519
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023