NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
چیئرمین  نیب  آفتاب سلطان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

Pak Admin by Pak Admin
21 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, صفحہ اول, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ)چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) آفتاب سلطان نے استعفیٰ دے دیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے وزیراعظم سے ملاقات کی اورکہا کہ وہ اس ماحول میں کام نہیں کر سکتے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے،ذرائع کے مطابق آفتاب سلطان نے کسی کی خواہش پر کام کرنے سے انکار کردیا تھا، وہ نہیں چاہتے تھےکہ وہ سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کی طرح کا کردار ادا کریں۔ذرائع نے بتایا کہ آفتاب سلطان پر کچھ گرفتاریوں کے لیے دباؤ تھا تاہم انہوں نے اس سے انکار کر دیا۔

نجی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئےآفتاب سلطان نے کہا کہ میں نے کچھ دن پہلے استعفیٰ دیا تھا، مجھے کچھ چیزوں کے بارے میں کہا گیا جو مجھے قبول نہیں تھیں۔آفتاب سلطان کے مطابق میں نے بتایا کہ میں شرائط کےساتھ کام جاری نہیں رکھ سکتا، میرا استعفیٰ قبول کرلیا گیا ہے، انہوں نے کہا اختتام اچھے موڑ پر ہوا ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے میرے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا، میری بھی ان کے لیے نیک خواہشات ہیں۔ آفتاب سلطان سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کی ریٹائرمنٹ کے بعد جولائی 2022 میں نیب کے سربراہ بنے تھے۔

Previous Post

توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کو پھر حاضری سے استثنا، فرد جرم 28 فروری تک موخر

Next Post

شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، بعد میں منسوخ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

sohail chaudhry ig police islamabad
اسلام آباد

کیپٹن (ر) سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے منگل کو باضابطہ طور پر انسپکٹر جنرل اسلام...

Read more
پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
Next Post
شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، بعد میں منسوخ

شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، بعد میں منسوخ

پرویز الہٰی  10 سابق ارکان صوبائی اسمبلی کے  ہمراہ   تحریک انصاف  میں شامل ہوگئے

پرویز الہٰی 10 سابق ارکان صوبائی اسمبلی کے ہمراہ تحریک انصاف میں شامل ہوگئے

پی ایس ایل،لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو63 رنز سے شکست دے دی

پی ایس ایل،لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو63 رنز سے شکست دے دی

SMQ PTI shah Mehmood Qureshi

جیل بھرو تحریک ،شاہ محمود قریشی دو سو کارکنوں کے ساتھ گرفتاری دیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

solar system

سولر پاور پرفی کلو واٹ فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبریں غلط ہیں، وزارت پانی و بجلی

national assembly party position 2024

دوہری شہریت ، سرکاری ملازمت پر پابندی کے لیے بل قومی اسمبلی میں پیش

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023