NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
court order imran bushra

پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس ،عمران خان کےخلاف انسداد دہشتگردی کی دفعات ختم

Pak Admin by Pak Admin
20 فروری , 2023
in تازہ ترین, صفحہ اول, قومی
A A
0

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس سے متعلق عمران خان کےخلاف دو مقدمات سے اے ٹی سی کی دفعات ختم کردیں۔عمران خان کے شریک ملزم نے دہشت گردی کی دفعات خارج کرنے کی درخواست دائر کی تھی جبکہ عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ و انتظار حسین پنجوتھہ ایڈوکیٹ نے درخواست دی تھی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج جواد عباس نے درخواست پر فیصلہ سنایا اور دہشت گردی کی دفعات ختم کر کے کیس سیشن کورٹ کو بھجوا دیا ۔ یاد رہے کہ 2014 میں پی ٹی آئی کے دھرنے کے موقع پر پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملے کے مقدمات درج کیے گئے تھے، جن میں دہشتگردی کی دفعات بھی شامل تھیں۔

Previous Post

ہائی کورٹ، پنجاب سے پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل

Next Post

الیکشن کمیشن کی مشاورت سے معذرت، صدر نے 9 اپریل کو پنجاب، خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
انتخابات کی تاریخ  کا فوری اعلان کریں، صدر کا الیکشن کمشنر کو خط

الیکشن کمیشن کی مشاورت سے معذرت، صدر نے 9 اپریل کو پنجاب، خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا

ا لیکشن کمیشن آئینی ادارہ ، عمران  کی ٹائیگر فورس نہیں بننے دیں گے، مریم اورنگ زیب

ا لیکشن کمیشن آئینی ادارہ ، عمران کی ٹائیگر فورس نہیں بننے دیں گے، مریم اورنگ زیب

ضمنی الیکشن میں 33 نشستوں پر عمران خان امیدوار ہوں گے

تھانہ سنگجانی کیس،لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی

parliament

قومی اسمبلی نے ضمنی مالیاتی بل کی منظوری دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری  لاہور  سے گرفتار

فواد چوہدری کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا

عمران خان کی  اسپیکر سے  رابطے کرنے والوں کا پتہ چلانے کی ہدایت

عمران خان کی اسپیکر سے رابطے کرنے والوں کا پتہ چلانے کی ہدایت

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2370 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023