NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پنجاب اسمبلی انتخابات،الیکشن کمیشن کا خصوصی اجلاس طلب

پنجاب اسمبلی انتخابات،الیکشن کمیشن کا خصوصی اجلاس طلب

Pak Admin by Pak Admin
12 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کے حوالے سے ای سی پی کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا۔رپورٹس کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے صوبے میں 90 روز کے اندر انتخاب کرانے کے لئے تاریخ کا اعلان کرنے کے حکم کے ایک روز بعد ہی یہ اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق الیکشن کمیشن کا اجلاس پیر کو ہوگا ۔

الیکشن کمیشن حکام کے مطابق اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے نفاذ کے لئے غور کیا جائے گا۔واضح رہے کہ اس سے قبل جمعہ کو ای سی پی کے اجلاس میں صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے لیے لکھے گئے خط پر غور کیا گیا تھا۔اس اجلاس میں وزارت خزانہ کی جانب سے کمزور معاشی صورتحال کے پیش نظر فنڈز کی فراہمی سے انکار کی وجہ سے انتخابی عمل کے لیے فنڈز کی کمی کا مسئلہ اٹھایا جبکہ اجلاس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے چیف سیکریٹریز اور پولیس سربراہوں کی جانب سے بیان کئے گئےسیکیورٹی خدشات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Previous Post

پنجاب میں 100 سے زائد ملز کا گندم کوٹہ معطل، ایسوسی ایشن کا کل سے ہڑتال کا اعلان

Next Post

اسلام آباد، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، پانچ زخمی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result notice Text
قومی

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے9 ویں جماعت ( SSC part1) کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے سالانہ سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) پارٹ ون، جسے...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

کراچی کے تمام نجی و سرکاری اسکولز بدھ کو بند رکھنے کا اعلان

کراچی ( نئی تازہ نیوز) سندھ حکومت نے شہر میں ہونے والی شدید بارش کے بعد بدھ کو کراچی کے...

Read more
Ashab Irfan Pakistan Squash Player
قومی

اشعب عرفان نے امریکہ میں جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستانی اسکواش پلیئر اشعب عرفان نے امریکہ میں ہونے والا جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اس بارہ ہزار...

Read more
Youtuber Ducky Bhai
قومی

ڈکی بھائی گرفتار، لاہور میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لاہو) نئی تازہ نیوز) معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے...

Read more
Next Post
لاہور ، پی ٹی آئی کے مقامی رہنما  نکا پہلوان کو بھتیجے سمیت  قتل کر دیا گیا

اسلام آباد، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، پانچ زخمی

PSL8

پاکستان سپر لیگ، کون سی ٹیم کا کب، کس سے مقابلہ ، مکمل شیڈول

ضیا محی الدین کا انتقال، جادوگر آواز ہمیشہ کے لئے خاموش ہو گئی

ضیا محی الدین کا انتقال، جادوگر آواز ہمیشہ کے لئے خاموش ہو گئی

24 گھنٹوں میں کورونا کے  22   مثبت کیسز، 12  مریضوں کی حالت تشویشناک

24 گھنٹوں میں کورونا کے 22 مثبت کیسز، 12 مریضوں کی حالت تشویشناک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

judges letter, SC bench

سپریم کورٹ، دو رکنی بینچ نے وزیراعظم کو گلگت بلتستان میں ججوں کی تعیناتی سے روک دیا

لاہور ، متعدد مقدمات میں مطلوب عمیرشوٹر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا

لاہور ، متعدد مقدمات میں مطلوب عمیرشوٹر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3012 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2364 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023