NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
خیبر پختونخوا پولیس نے ٹانک کے تھانہ  پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا

خیبر پختونخوا پولیس نے ٹانک کے تھانہ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا

Pak Admin by Pak Admin
12 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, خیبرپختونخوا
A A
0

ٹانک (نئی تازہ رپورٹ) پولیس نے ٹانک کے تھانہ گومل پر دہشت گردوں کے حملے کی کوشش ناکام بنا تے ہوئے شدید فائرنگ کے تبادلہ کے بعد حملہ آوروں کو فرار ہونے پر مجبور کر دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخواکے ضلع ٹانک کے تھانہ گومل پر رات دس بجے کے قریب 10 سے 15 دہشت گردوں نے حملے کی نیت سے پیش قدمی کی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پولیس کو دہشت گردوں کی مشکوک نقل و حرکت کا جدید ٹیکنالوجی سے علم ہوا اور پولیس نے فوری اور بھرپور ردعمل دیا۔ اس دوران دہشت گردوں کے ساتھ تقریباً 15 منٹ تک شدید فائرنگ کا تبادلہ ہو تا رہا ، پولیس ایکشن پر دہشت گردوں نے پیش قدمی روک دی۔ذرائع نے بتا یا کہ پولیس کی بھرپور کارروائی پر دہشت گرد پسپا ہوکر بھاگنے پر مجبور ہوگئے، اس دوران پولیس کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور تمام اہلکار ز محفوظ رہے۔

آئی جی خیبرپختونخوااختر حیات نے پولیس ستیشن گومل کے ایس ایچ او سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اورپولیس کی طرف سے بہادری کے ساتھ دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے پر اہلکاروں کو سراہا اورپچاس ہزار روپے نقد انعام کے ساتھ انہیں تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا۔

Tags: Gomal Police station
Previous Post

مسائل کا ملبہ سیاست دانوں پر ڈالا جاتا ہے، استعفیٰ نہیں دونگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

Next Post

ملک میں کورونا کے 22 نئے مریضوں کی تصدیق، 8 کی حالت تشویشناک

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
ملک  میں کورونا کے  22  نئے مریضوں کی تصدیق، 8 کی حالت تشویشناک

ملک میں کورونا کے 22 نئے مریضوں کی تصدیق، 8 کی حالت تشویشناک

پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی

پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی

پنجاب میں 100 سے زائد ملز کا گندم کوٹہ معطل، ایسوسی ایشن کا کل سے ہڑتال کا اعلان

پنجاب میں 100 سے زائد ملز کا گندم کوٹہ معطل، ایسوسی ایشن کا کل سے ہڑتال کا اعلان

پنجاب اسمبلی انتخابات،الیکشن کمیشن کا خصوصی اجلاس طلب

پنجاب اسمبلی انتخابات،الیکشن کمیشن کا خصوصی اجلاس طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

justice Mazahar Naqvi

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے استعفیٰ دے دیا

آئی ایم ایف  سےعمران کے معاہدوں کی پاسداری نہ کریں تو پاکستان ڈیفالٹ کرسکتا ہے۔ مریم نواز

نوازشریف کے خلاف سازش میں 5 کا ٹولہ شامل تھا، اسٹیبلشمنٹ نے گند کا ٹوکرا پھینک دیا ،ججز نے اٹھا لیا، مریم نواز

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2361 shares
    Share 944 Tweet 590
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023