NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
‏ہر نئے پلستر کی رونمائی کے ساتھ  عمران ایک نیا الزام لگاتے ہیں، مریم اورنگزیب

‏ہر نئے پلستر کی رونمائی کے ساتھ عمران ایک نیا الزام لگاتے ہیں، مریم اورنگزیب

Pak Admin by Pak Admin
9 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, صفحہ اول, قومی
A A
0

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ‏ہر نئے پلستر کی رونمائی کے ساتھ ہی عمران خان نیا جھوٹ ، ایک نیا الزام لگاتے ہیں،قوم میں نفرت،بدتہذیبی، تقسیم کا زہر گھولنے والا اداروں کے خلاف زہر اگل رہا ہے۔

جمعرات کو توئٹر پر جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ جو دہشت گردی، کشمیر، قومی سلامتی پر قومی قیادت کے ساتھ مل کر بیٹھنے کو تیار نہیں، وہ شہدا کے خلاف غلیظ مہم چلانے والا،ہزارہ برادری کے جنازوں پر کہے کہ ’بلیک میل‘ نہیں ہوں گا، وہ ملک کو اکھٹا کرے گا؟

انہوں نے کہا کہ بکتر بند زمان پارک خواتین اور بچوں کے حصار سے نکلیں۔ ‏ہر نئے پلستر کی رونمائی کے ساتھ عمران خان نیا جھوٹ ، نیا الزام لگاتے ہیں،قوم میں نفرت،بدتہذیبی اورتقسیم کا زہر گھولنے والا اداروں کے خلاف زہر اگل رہا ہے۔ وفاقی وزیر نےکہا کہ عمران خان اداروں کے خلاف اپنے جھوٹے بیانات سے دہشت گردوں کی مدد کر رہا ہے۔

Previous Post

سیشن عدالت نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کردی

Next Post

عدالت حکومت نہیں کرنا چاہتی ، مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے ممکن ہے، چیف جسٹس

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result notice Text
قومی

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے9 ویں جماعت ( SSC part1) کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے سالانہ سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) پارٹ ون، جسے...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

کراچی کے تمام نجی و سرکاری اسکولز بدھ کو بند رکھنے کا اعلان

کراچی ( نئی تازہ نیوز) سندھ حکومت نے شہر میں ہونے والی شدید بارش کے بعد بدھ کو کراچی کے...

Read more
Ashab Irfan Pakistan Squash Player
قومی

اشعب عرفان نے امریکہ میں جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستانی اسکواش پلیئر اشعب عرفان نے امریکہ میں ہونے والا جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اس بارہ ہزار...

Read more
Youtuber Ducky Bhai
قومی

ڈکی بھائی گرفتار، لاہور میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لاہو) نئی تازہ نیوز) معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے...

Read more
Next Post
عدالت حکومت  نہیں کرنا چاہتی ، مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے  ممکن ہے، چیف جسٹس

عدالت حکومت نہیں کرنا چاہتی ، مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے ممکن ہے، چیف جسٹس

صرف ایک غلطی سے گوگل کو10 ارب ڈالر کا نقصان

صرف ایک غلطی سے گوگل کو10 ارب ڈالر کا نقصان

فورسز نے راولپنڈی، اسلام آباد میں دہشت گری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، دو گرفتار

فورسز نے راولپنڈی، اسلام آباد میں دہشت گری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، دو گرفتار

ڈی جی آئی ایس پی آر  نے آرمی چیف کےدورہ امریکا سےمتعلق  قیاس آرائیوں کو بے بنیاد قراردے دیا

ڈی جی آئی ایس پی آر نے آرمی چیف کےدورہ امریکا سےمتعلق قیاس آرائیوں کو بے بنیاد قراردے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

nepra

نیپرا حکام کا اپنی تنخواہوں میں تین گنا اضافہ ، اعلیٰ عدالتوں کے ججوں سے زیادہ مراعات حاصل

official holiday GB

حکومت کا کراچی میں منگل 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3009 shares
    Share 1204 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2430 shares
    Share 972 Tweet 608
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2363 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023