NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
crescent

File Photo

رمضان کاچاند نظر آگیا، پہلا روزہ منگل 12 مارچ کو ہو گا

Pak Admin by Pak Admin
11 مارچ , 2024
in قومی
A A
0

پشاور ( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل منگل 12 مارچ 2024 کو ہوگا۔

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت پشاور میں ہوا، جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے صدر مقام پر ہوئے۔

لاہور میں زونل کمیٹی کو چاند نظر آنے کی شہادت موصول ہوئی،اجلاس میں شریک اراکین نے خود بھی اس کا مشاہدہ کیا۔

اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ، کراچی سمیت متعدد شہروں میں چاند واضح طور پر دیکھا گیا۔

رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر نے کیا۔ رویت ہلال کمیٹی کی معاونت کے لیے محکمہ موسمیات، سپارکو سمیت دیگر متعلقہ اداروں کے حکام بھی موجود تھے۔

Tags: 1ST ROZA PAKISTAN 20241ST SEHRI PAKISTAN 2024FAST DATE PAKISTAN 2024FIRST DAY RAMZAN PAKISTANRAMADAN MOON 2024 PAKISTANRAMZAN MOON PAKISTAN
Previous Post

رمضان المبارک کی وجہ سے 11 مارچ سے پی ایس ایل میچز کے اوقات تبدیل

Next Post

اسٹیٹ بینک نے رمضان 2024کے لیے بینکوں کے نئے اوقات جاری کردیے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
sbp state bank

اسٹیٹ بینک نے رمضان 2024کے لیے بینکوں کے نئے اوقات جاری کردیے

Ramzan

رمضان المبارک 2024 کے لیے ملتان میں سحری اور افطاری کے اوقات

cabinet portfolios

وفاقی وزرا کو محکمے تفویض کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

information minister attaullah tarar

’حکومت میڈیا تعلقات مضبوط بنانے کی ضرورت ہے‘ ، وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے چارج سنبھال لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرتضیٰ وہاب میئر کراچی کا الیکشن جیت گئے، غیر سرکاری نتیجہ

مرتضیٰ وہاب میئر کراچی کا الیکشن جیت گئے، غیر سرکاری نتیجہ

petrol price Pakistan

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے 55 پیسے فی لیٹراضافہ کر دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3470 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2068 shares
    Share 827 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023