NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
لکی مروت ،فورسز پر حملوں میں ملوث گروپ کے 12 دہشت گرد  مشترکہ آپریشن میں ہلاک

لکی مروت ،فورسز پر حملوں میں ملوث گروپ کے 12 دہشت گرد مشترکہ آپریشن میں ہلاک

Pak Admin by Pak Admin
8 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, خیبرپختونخوا
A A
0

لکی مروت( نئی تازہ رپورٹ) فورسز پر حملوں میں ملوث گروپ کے 12 دہشت گرد وں کو مشترکہ آپریشن میں ہلاک کر دیا گیا۔جس سے دہشت گرد اظہر الدین گروپ کا خاتمہ ہو گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ضلع لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے ایک اہم کارروائی میں 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، بتایا گیا ہے کہ فورسز نے مشترکہ آپریشن کیا اور مقابلے کے بعد پولیس پر حملوں میں ملوث اظہر الدین گروپ کا خاتمہ کردیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق مقابلے کے وقت دہشتگرد گروپ لکی مروت سے ٹانک کی جانب جا رہا تھا، ذرائع نے بتایا کہ اس گروپ نے 16 دسمبر 2022 کو موبائل پر حملہ کر کے 6 اہلکاروں کو شہید کیا، اسی گروپ نے 20 اگست 2022 کو لکی مروت شہر میں اے ایس آئی کو شہید کیا تھا۔

Previous Post

وزیراعظم شہبازشریف نے ترکیہ کا دورہ ملتوی کر دیا

Next Post

پاکستان سے یومیہ پچاس لاکھ ڈالرز کی افغانستان سمگلنگ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
Next Post
پاکستان سے یومیہ پچاس لاکھ ڈالرز کی افغانستان سمگلنگ

پاکستان سے یومیہ پچاس لاکھ ڈالرز کی افغانستان سمگلنگ

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان  اسمبلی  کو ڈی نوٹیفائی کرنےکا حکم معطل کردیا

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنےکا حکم معطل کردیا

پنجاب کےمختلف شہروں میں پیٹرول کی قلت پیدا کر دی گئی

پنجاب کےمختلف شہروں میں پیٹرول کی قلت پیدا کر دی گئی

انتخابات کی تاریخ  کا فوری اعلان کریں، صدر کا الیکشن کمشنر کو خط

انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کریں، صدر کا الیکشن کمشنر کو خط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

court hammer

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کے لیے پہلی خصوصی عدالت قائم

PETROL PRICE

نئے مالی سال کے آغازپرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9روپے فی لیٹر سے زائد اضافہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023