NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سپریم کورٹ سے اسلامی نظریاتی کونسل  کی تحلیل کی درخواست خارج

سپریم کورٹ سے اسلامی نظریاتی کونسل کی تحلیل کی درخواست خارج

Pak Admin by Pak Admin
6 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, صفحہ اول
A A
0

اسلام آباد(نئی تازہ رپورٹ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے نے اسلامی نظریاتی کونسل کی تحلیل کی درخواست خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل کے قوانین کا جائزہ لینے کیلئے کونسل آئینی باڈی ہے۔

اسلامی نظریاتی کی تحلیل کیلئے درخواست وکیل خواجہ احمد حسین نے دائر کی تھی اور موقف اختیار کیا تھا کہ اسلامی نظریاتی کونسل کی کوئی آئینی حیثیت یا اتھارٹی نہیں، کونسل اپنی فائنل رپورٹ 1996 میں پارلیمنٹ میں پیش کر چکی ہے، آئین کے آرٹیکل 230(4) کے تحت کونسل نے ملکی قوانین کا اسلامی تعلیمات کے تحت جائزہ لینا تھا، پارلیمنٹ میں حتمی رپورٹ کے بعد کونسل کو تحلیل ہونا چاہیے۔

چیف جسٹس نے کہا کہ اسلامی نظریاتی کونسل نے ملکی قوانین کا جائزہ لیکر رپورٹ جمع کرائی اور ماضی کے قوانین کا اسلامی تعلیمات کی روشنی میں جائزہ لیا، مستقبل کے قوانین کا جائزہ لینے کیلئے کونسل آئینی باڈی ہے۔درخواست گزار نے کہا کہ مستقبل کے قوانین کی شرعی حیثیت کا جائزہ اب وفاقی شرعی عدالت لے سکتی ہے۔ اس موقع پر سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ اسلامی نظریاتی کونسل کے وجود سے کون سے بنیادی حقوق متاثر ہو رہے ہیں۔ سپریم کورٹ نے درخواست گزار سے عدم اتفاق کرتے ہوئے درخواست خارج کردی۔

Previous Post

اسلام آباد ہائی کورٹ، شیخ رشید کے خلاف کراچی اور بلوچستان میں درج مقدمات پر کارروائی معطل

Next Post

وزیراعظم کی طلب کردہ کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result FBISE
قومی

فیڈرل بورڈ میٹرک امتحانات 2025 کے نتائج کا باضابطہ اعلان، مکمل رزلٹ گزٹ

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج بدھ کو میٹرک سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی کو...

Read more
Quaid-i-Azam University
اسلام آباد

قائداعظم یونیورسٹی 31 اگست تک بند، سمر سیشن بھی منسوخ کر دیا گیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد نے موسمِ گرما کی تعطیلات کے باعث 31 اگست 2025ء تک...

Read more
Imran Khan PTI
قومی

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 9 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران...

Read more
Next Post
وزیراعظم کی طلب کردہ کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل

وزیراعظم کی طلب کردہ کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل

پشاور   دھماکے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف

جنرل عاصم منیر اہم کانفرنس میں شرکت ،دفاعی معاملات پر تبادلہ خیال کے لئے برطانیہ پہنچ گئے

اسمبلی تحلیل کے 90 روز میں انتخابات ہو جانے چاہئیں، لاہور ہائی کورٹ

ہائی کورٹ، پی ٹی اے کو متنازع ویب سائٹس بلاک کرنے کی اجازت

سعودی عرب نے کابل میں سفارت خانہ بند کردیا، عملہ اسلام آباد منتقل

سعودی عرب نے کابل میں سفارت خانہ بند کردیا، عملہ اسلام آباد منتقل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم ، صدر نے سمری پر دستخط کر دیے

انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم ، صدر نے سمری پر دستخط کر دیے

students

میٹرک امتحانات، لاہورتعلیمی بورڈ نے کیو آر کوڈ والی رولنمبر سلپس جاری کر دیں

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3473 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2989 shares
    Share 1196 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2077 shares
    Share 831 Tweet 519
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023