NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ایران، حکومت مخالف مظاہروں میں گرفتار اور  قید ہزاروں افراد کو عام معافی  مل گئی

ایران، حکومت مخالف مظاہروں میں گرفتار اور قید ہزاروں افراد کو عام معافی مل گئی

Pak Admin by Pak Admin
6 فروری , 2023
in انٹرنیشنل, اہم خبریں, تازہ ترین
A A
0

تہران‌ (نئی تازہ رپورٹ) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی نے حال ہی میں حکومت مخالف مظاہروں میں گرفتار اور جیلوں میں قید ہزاروں افراد کو عام معافی دینے کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عام معافی کا اطلاق ایران میں دوہری شہریت کے حامل قیدیوں پر نہیں ہو گا۔ ایرانی میڈیا نے بتایا کہ کرپشن میں ملوث افراد کو بھی معافی نہیں ملے گی، چار افراد کو حال ہی میں کرپشن پر سزائے موت بھی دی جا چکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق غیرملکی خفیہ ایجنسیوں یا ایران کے مفادات کے خلاف کام کرنے والے عناصر اور ان کے لئے کام کرنے والوں پر بھی اس معافی کا اطلاق نہیں ہو گا۔ستمبر میں پولیس کے ہاتھوں دوران حراست کُرد خاتون مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد سے ایران میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جہاں ان مظاہروں میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور یہ 1979 کے انقلاب کے بعد حکومت کے لئے ایک بڑا چیلنج بن کر سامنے آئے تھے۔

رپورٹس کے مطابق دوران احتجاج اور مظاہروں میں شرکت اور اس سے تعلق کے الزام میں ملک بھر سے 20ہزار سے زائد افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔عالمی انسانی حقوق تنظیموںکے مطابق اس دوران احتجاج میں 70 بچوں سمیت 500 سے زائد افراد مارے گئے جبکہ چار افراد کو سزائے موت دی گئی۔ تاہم ایرانی حکومت ان اعدادو شمار سے متفق نہیں ہے، مظاہروں سے تعلق کے شبے میں چند افراد کو پھانسی دیے جانے کے بعد احتجاج کی شدت میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔

عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی نے سپریم لیڈر کو جیلوں میں قید افراد کو معافی دینے کے لیے لکھے گئے خط میں تحریر کیا کہ حالیہ واقعات کے دوران متعدد افراد بالخصوص نوجوانوں نے دشمنوں کے پروپیگنڈے کے نتیجے میں غلط اقدامات یا جرائم کیے تاہم اب دشمنوں کے ان عزائم کو ناکام بنائے جانے کے بعد متعدد نوجوان اپنے کیے پر نادم ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنائی نے 1979 کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر عام معافی دینے کا اعلان کیا ہے۔

Previous Post

چلتی گاڑی سے سگریٹ، خالی بوتل پھینکنے پر 75ہزار روپے جرمانہ ہوگا

Next Post

اسامہ ستی قتل کیس،دو ملزمان کو سزائے موت،تین کو عمر قید کی سزا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result notice Text
قومی

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے9 ویں جماعت ( SSC part1) کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے سالانہ سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) پارٹ ون، جسے...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

کراچی کے تمام نجی و سرکاری اسکولز بدھ کو بند رکھنے کا اعلان

کراچی ( نئی تازہ نیوز) سندھ حکومت نے شہر میں ہونے والی شدید بارش کے بعد بدھ کو کراچی کے...

Read more
Ashab Irfan Pakistan Squash Player
قومی

اشعب عرفان نے امریکہ میں جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستانی اسکواش پلیئر اشعب عرفان نے امریکہ میں ہونے والا جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اس بارہ ہزار...

Read more
Youtuber Ducky Bhai
قومی

ڈکی بھائی گرفتار، لاہور میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لاہو) نئی تازہ نیوز) معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے...

Read more
Next Post
اسامہ ستی قتل کیس،دو ملزمان کو سزائے موت،تین کو عمر قید کی سزا

اسامہ ستی قتل کیس،دو ملزمان کو سزائے موت،تین کو عمر قید کی سزا

اسلام آباد ہائی کورٹ، شیخ رشید کے خلاف کراچی اور  بلوچستان میں درج مقدمات پر کارروائی  معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ، شیخ رشید کے خلاف کراچی اور بلوچستان میں درج مقدمات پر کارروائی معطل

سپریم کورٹ سے اسلامی نظریاتی کونسل  کی تحلیل کی درخواست خارج

سپریم کورٹ سے اسلامی نظریاتی کونسل کی تحلیل کی درخواست خارج

وزیراعظم کی طلب کردہ کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل

وزیراعظم کی طلب کردہ کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ضمنی الیکشن ، کراچی کی 11 میں سے 7  یونین کونسلزمیں پیپلز پارٹی  کامیاب

ضمنی الیکشن ، کراچی کی 11 میں سے 7 یونین کونسلزمیں پیپلز پارٹی کامیاب

president Zardari

صدر آصف زرداری نے پارٹی صدارت چھوڑ دی ، الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3009 shares
    Share 1204 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2424 shares
    Share 970 Tweet 606
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2363 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023