NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ایلون مسک کا صارفین کو بھی ٹوئٹر کی آمدن سے حصہ دینے کا اعلان

ایلون مسک کا صارفین کو بھی ٹوئٹر کی آمدن سے حصہ دینے کا اعلان

Pak Admin by Pak Admin
4 فروری , 2023
in ٹیکنالوجی
A A
0

سان فرانسسکو(نئی تازہ رپورٹ) ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹوایلون مسک نے صارفین کو بھی ٹوئٹر کی آمدن سے حصہ دینے کا اعلان کر دیا، ٹوئٹر صارفین اب اپنے اکاؤنٹ پر اشتہارات سے پیسے کماسکیں گے۔

ایلون مسک نے اپنےایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ ٹوئٹر صارفین کو بھی اب اشتہارات کی آمدن سے حصہ ملے گا۔ ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو کے مطابق یہ پالیسی صرف ویریفائیڈ اکاؤنٹس رکھنے والے ٹوئٹر صارفین کے لئے ہو گی ۔ اور ایسے صارفین کو ٹویٹ کے ریپلائی تھریڈ میں چلنے والے اشتہارات سے آمدن ہو گی. تاہم یہ واضح نہیں کیا گیا کہ صارفین کو اشتہارات کی آمدن سے کتنا حصہ ملے گا ۔یہ پالیسی فوری طور پر نافذ کر دی گئی ہے. ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کے بعد اکاؤنٹس کو ویریفائی کرنے کیلئے 8 ڈالر ماہانہ فیس لاگو کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Previous Post

ماں باپ نے ٹکٹ بچانے کیلئے شیر خوار بچہ ایئرپورٹ کے کاؤنٹر پر چھوڑدیا

Next Post

توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں وکی پیڈیا بلاک

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

examination hall students
تازہ ترین

میٹرک کے امتحانات عیدالفطر کے بعد 27 مارچ 2026 سے شروع کیے جائیں، لاہور بورڈ

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) رمضان المبارک اور عیدالفطر کی تعطیلات کے پیشِ نظر لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن...

Read more
Australia gun law
انٹرنیشنل

آسٹریلیا، نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ میں سخت اسلحہ قوانین منظور کرنے کی کارروائی شروع

نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ نے بونڈائی بیچ میں حالیہ دہشت گرد حملے کے بعد طلنب کردہ ہنگامی اجلاس میں سخت...

Read more
students holiday
اہم خبریں

وفاقی تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز) وفاقی نظامتِ تعلیم (ایف ڈی ای) کے زیرِ انتظام تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما...

Read more
کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، 4 بچے جاں بحق
انٹرنیشنل

بھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، 23 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گوا کے ایک نائٹ کلب میں خوفناک آگ بھڑک اٹھنے سے 23 افراد جان کی بازی ہار گئے،...

Read more
Next Post
توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں وکی پیڈیا بلاک

توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں وکی پیڈیا بلاک

ہانگ کانگ کا پاکستان سمیت دنیا بھر کے سیاحوں کو 5 لاکھ ایئر ٹکٹ مفت دینے کا اعلان

ہانگ کانگ کا پاکستان سمیت دنیا بھر کے سیاحوں کو 5 لاکھ ایئر ٹکٹ مفت دینے کا اعلان

جس طرح پولیس نے  رکھا ، اس سے بہتر ہے موت کی سزا سنا دیں، شیخ رشید

جس طرح پولیس نے رکھا ، اس سے بہتر ہے موت کی سزا سنا دیں، شیخ رشید

عدالت نے شیخ رشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ  دے دیا

شیخ رشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

examination

عید الفطر 2024، فیڈرل بورڈ کے میٹرک امتحانات( پارٹ1، پارٹ2) میں آٹھ چھٹیاں

پاکستان کو للکارنے والوں کو قوت سے جواب ملے گا، قومی سلامتی کمیٹی

پاکستان کو للکارنے والوں کو قوت سے جواب ملے گا، قومی سلامتی کمیٹی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3018 shares
    Share 1207 Tweet 755
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023