NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ماں باپ نے ٹکٹ بچانے کیلئے شیر خوار بچہ ایئرپورٹ کے کاؤنٹر پر چھوڑدیا

ماں باپ نے ٹکٹ بچانے کیلئے شیر خوار بچہ ایئرپورٹ کے کاؤنٹر پر چھوڑدیا

Pak Admin by Pak Admin
4 فروری , 2023
in انٹرنیشنل
A A
0

تل ابیب ( نئی تازہ مانیٹرنگ ) کیا آپ یقین کریں گے کہ ماں باپ نے ٹکٹ کے پیسے بچانے کیلئے شیر خوار بچہ ایئرپورٹ کے کاؤنٹر پر چھوڑدیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ تل ابیب کے بین گوریون انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اس وقت پیش آیا جب ایک جوڑا اپنے شیر خوار بچے کے ساتھ نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے تل ابیب سے بیلجیم کے دارالحکومت برسلز جا رہا تھا۔

چیک ان ڈیسک کے عملے کی طرف سے انہیں بتایا گیا کہ انہیں اپنے بچے کیلئے ایک اضافی ٹکٹ خریدنا ہوگا جس پر میاں بیوی نے جھگڑنا شروع کر دیا اور بچے کو کاؤنٹرکے پاس چھوڑ کر جہاز کی طرف چل دیئے کیونکہ انکی پرواز کا وقت ہورہا تھا۔میاں بیوی کو اپنا بچہ چھوڑ کر فرار ہوتے دیکھ کر ایئرپورٹ کے عملے نے اُنہیں پکڑ کر سیکیورٹی اہلکاروں اور پولیس کو طلب کرلیا اور ان پر زور دیا کہ وہ اپنے بچے کو ساتھ لیکر جائیں۔اس حوالے سے اسرائیلی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ تفتیش کے لیے کچھ نہیں ہے کیونکہ جب ہم موقع پر پہنچے تو والدین پنے بچے کے ساتھ ہی موجود تھے۔ایئرپورٹ پر موجود ایک اہلکار نے میڈیا کو بتایا ایسا ہم نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ، آج ہم نے جو کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھا اس پر یقین نہیں آ رہا تھا۔

Previous Post

ایپیکس کمیٹی اجلاس، دہشت گردوں کی معاونت کرنے والے تمام ذرائع ختم کرنے پر اتفاق

Next Post

ایلون مسک کا صارفین کو بھی ٹوئٹر کی آمدن سے حصہ دینے کا اعلان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
Next Post
ایلون مسک کا صارفین کو بھی ٹوئٹر کی آمدن سے حصہ دینے کا اعلان

ایلون مسک کا صارفین کو بھی ٹوئٹر کی آمدن سے حصہ دینے کا اعلان

توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں وکی پیڈیا بلاک

توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں وکی پیڈیا بلاک

ہانگ کانگ کا پاکستان سمیت دنیا بھر کے سیاحوں کو 5 لاکھ ایئر ٹکٹ مفت دینے کا اعلان

ہانگ کانگ کا پاکستان سمیت دنیا بھر کے سیاحوں کو 5 لاکھ ایئر ٹکٹ مفت دینے کا اعلان

جس طرح پولیس نے  رکھا ، اس سے بہتر ہے موت کی سزا سنا دیں، شیخ رشید

جس طرح پولیس نے رکھا ، اس سے بہتر ہے موت کی سزا سنا دیں، شیخ رشید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بلاول سے متعلق نازیبا گفتگو، شیخ رشید کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج

ہائیکورٹ کا پولیس کو شیخ رشید کو ایک ہفتے میں پیش کرنے کا حکم

پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح، نیوزی لینڈ کو 102 رنز  سے ہرا دیا

پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح، نیوزی لینڈ کو 102 رنز سے ہرا دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3026 shares
    Share 1210 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023