NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
انٹر بینک  اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر  255 روپے کا ہوگیا

امریکی ڈالر کی ایک اور بڑی چھلانگ ، انٹر بینک میں مزید 5 روپے 22 پیسے مہنگا

Pak Admin by Pak Admin
3 فروری , 2023
in تازہ ترین, صفحہ اول, قومی
A A
0

کراچی ( نئی تازہ رپورٹ) امریکی ڈالر ایک اور بڑی چھلانگ لگاتے ہوئے انٹر بینک میں مزید 5 روپے 22 پیسے مہنگا ہو گیا،نیا نرخ 276.58 روپےا ہو گیا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق جمعہ کوکاروباری ہفتے کے آخری روز کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر5 روپے 22 پیسے مہنگا ہوا اور امریکی کرنسی کی قیمت بڑھ کر 276.58 روپے ہوگئی۔

اعدادو شمار کے مطابق انٹربینک میں ایک ہفتے میں ڈالر 13.98روپے منہگا ہوا ہے،انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر کا بھاؤ 271.35 روپے تھا جو کہ پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح تھی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق 283 روپے ہو چکاہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے 50 پیسے مہنگا ہوا ہے۔کرنسی ڈیلرز کسٹمرز کے لحاظ سے نرخ کا تعین کر رہے ہیں

Previous Post

آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل شروع ، افسران کے اثاثوں کی تفصیلات فراہمی کا نوٹیفکیشن جاری

Next Post

ایپیکس کمیٹی اجلاس، دہشت گردوں کی معاونت کرنے والے تمام ذرائع ختم کرنے پر اتفاق

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result notice Text
قومی

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے9 ویں جماعت ( SSC part1) کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے سالانہ سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) پارٹ ون، جسے...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

کراچی کے تمام نجی و سرکاری اسکولز بدھ کو بند رکھنے کا اعلان

کراچی ( نئی تازہ نیوز) سندھ حکومت نے شہر میں ہونے والی شدید بارش کے بعد بدھ کو کراچی کے...

Read more
Ashab Irfan Pakistan Squash Player
قومی

اشعب عرفان نے امریکہ میں جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستانی اسکواش پلیئر اشعب عرفان نے امریکہ میں ہونے والا جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اس بارہ ہزار...

Read more
Youtuber Ducky Bhai
قومی

ڈکی بھائی گرفتار، لاہور میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لاہو) نئی تازہ نیوز) معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے...

Read more
Next Post
ایپیکس کمیٹی اجلاس، دہشت گردوں کی معاونت کرنے والے تمام ذرائع ختم کرنے پر اتفاق

ایپیکس کمیٹی اجلاس، دہشت گردوں کی معاونت کرنے والے تمام ذرائع ختم کرنے پر اتفاق

ماں باپ نے ٹکٹ بچانے کیلئے شیر خوار بچہ ایئرپورٹ کے کاؤنٹر پر چھوڑدیا

ماں باپ نے ٹکٹ بچانے کیلئے شیر خوار بچہ ایئرپورٹ کے کاؤنٹر پر چھوڑدیا

ایلون مسک کا صارفین کو بھی ٹوئٹر کی آمدن سے حصہ دینے کا اعلان

ایلون مسک کا صارفین کو بھی ٹوئٹر کی آمدن سے حصہ دینے کا اعلان

توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں وکی پیڈیا بلاک

توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں وکی پیڈیا بلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

SNGPL schedule ramzan

سوئی ناردرن نے رمضان میں گھریلو صارفین کو گیس فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا

students

لاہور بورڈ ضمنی امتحانات12 ربیع الاول کی تعطیل کے باعث ملتوی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3009 shares
    Share 1204 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2428 shares
    Share 971 Tweet 607
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2363 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023