NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
pakistan cricket

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پی ایس ایل سیکیورٹی کے لیے نصب قیمتی کیمرے اور دیگر سامان چوری

Pak Admin by Pak Admin
26 فروری , 2023
in تازہ ترین, غیر زمرہ جات, قومی, کھیل
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) قذافی اسٹیڈیم لاہو میں پی ایس ایل میچز کی سیکیورٹی کے لیے نصب قیمتی کیمرے اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کی سیکیورٹی کے لیے لاکھوں روپے مالیت کے 8 کیمرے نصب کئے گئے تھے جو چور لے گئے، جبکہ قذافی اسٹیڈیم کے اطراف میں بچائی گئی فائبرکیبل بھی چوری کرلی گئی ، پولیس کے مطابق اسٹیڈیم میں روشنی کے لیے لگائے گئے جنریٹرز کی بیٹریاں بھی غائب ہیں۔

قذافی اسٹیڈیم کے گرد پی ایس ایل کی سیکیورٹی کے لیے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے گئے تھے، کیمروں کی مانیٹرنگ کے لیے خصوصی کنٹرول روم تشکیل بھی دیا گیا تھا۔ پولیس نے تھانہ گلبرگ میں چوروں کے خلاف 2 مقدمات درج کرلیے۔ معلوم ہوا ہے کے چوروں کے فرار ہونے کی سی سی ٹی وی موجود ہے جس کی مدد سے ان کا سراغ لگایا جا رہا ہے۔

Previous Post

بلوچستان، بارکھان بم دھماکے میں تین افراد جا ں بحق ، 12 زخمی

Next Post

موبائل فون واپس نہ کرنے پر نوجوان ٹک ٹاکر کی فائرنگ سے والد جاں بحق، والدہ زخمی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

hajj picture
اہم خبریں

پرائیویٹ حج آپریٹرز کے لیے سخت شرائط، نئی پالیسی منظور

اسلام آباد( خصوصی رپورٹر) وفاقی کابینہ نے وزارت مذہبی امور کی جانب سے پیش کردہ پرائیویٹ حج پالیسی 2027-2030 کی...

Read more
پی ایم ڈی سی نے میڈیکل یونیورسٹیوں کو اگلے سیشن کے لیے داخلوں کی اجازت دے دی
تازہ ترین

ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلے کے لیےایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری

اسلام آباد (نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ملک بھر میں ایم بی...

Read more
petrol filling
صفحہ اول

وزیراعظم کا قوم کے لیے بڑا ریلیف: پیٹرول 74، ڈیزل 67 روپے سستا کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی...

Read more
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
Next Post
موبائل فون واپس نہ کرنے پر نوجوان ٹک ٹاکر کی  فائرنگ  سے والد جاں بحق، والدہ زخمی

موبائل فون واپس نہ کرنے پر نوجوان ٹک ٹاکر کی فائرنگ سے والد جاں بحق، والدہ زخمی

ساتھ کھڑے رہنے والوں کو ہی الیکشن میں ٹکٹ دیا جائے گا، رانا ثنا اللہ

جیل بھرو تحریک ڈوب مرو تحریک بن گئی، کل ملاکر 100 آدمی اکٹھے ہوئے، رانا ثنا اللہ

پی ایس ایل 8 ،  کنگزکے ہاتھوں  سلطانز کو 66 رنز کے بڑے مارجن سے  شکست

پی ایس ایل 8 ، کنگزکے ہاتھوں سلطانز کو 66 رنز کے بڑے مارجن سے شکست

راجن پور، این اے 193 کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کے محسن لغاری کامیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

blast

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر جعفر ایکسپریس کی روانگی سے پہلےدھماکہ ، 21 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

ECP election commission

صدر کے الیکشن کے لیے پولنگ 9 مارچ کوہو گی، شیڈول جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023