NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
وزیراعظم  اور آرمی چیف  پشاور پہنچ گئے،دھماکے  کے زخمیوں کی ہسپتال میں عیادت

وزیراعظم اور آرمی چیف پشاور پہنچ گئے،دھماکے کے زخمیوں کی ہسپتال میں عیادت

Pak Admin by Pak Admin
30 جنوری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, خیبرپختونخوا
A A
0

پشاور ( نئی تازہ رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیرپولیس لائنز مسجد میں دھماکے کے چند گھنٹے بعد پشاور پہنچ گئے، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اورپاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر پیر کی شام پشاور پہنچے جہاں انہوں نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ کیا اور پشاور پولیس لائنز مسجد دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔وزیراعظم نے پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں خودکش دھماکے پر آئی جی خیبر پختونخوا پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔اور آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری سے پوچھا کہ خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوگیا ؟ پولیس لائنز میں داخلےکا ایک ہی گیٹ ہے، حملہ آور کہاں سے آیا؟ جس پرآئی جی معظم جاہ انصاری نے بتایا کہ پولیس لائنز میں فیملی کوارٹرز بھی ہیں،کیا پتہ حملہ آورکہاں سے آیا اورکیسے داخل ہوگیا؟ ہوسکتا ہےکہ حملہ آور پہلے سے ہی اندر رہ رہا ہو ، تحقیقات کر رہے ہیں کہ واقعہ کیسے پیش آیا اور حملہ آور کیسے داخل ہوا؟

قبل ازیں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے واقعے پر ہنگامی اجلاس طلب کرتے ہوئےاور تمام متعلقہ اداروں کے حکام کو بلایا ہے۔

Previous Post

بلدیاتی الیکشن بل، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 8 فروری کو طلب

Next Post

پشاور، قومی پرچم میں لپٹے 27 پولیس شہدا کی نماز جنازہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

NHA
صفحہ اول

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ...

Read more
tanveer Ilyas IPP
صفحہ اول

سردار تنویر الیاس متعدد ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد( نئی تازہ نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے متعدد سیاسی ساتھیوں سمیت...

Read more
afghan citizenz
اہم خبریں

غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف 10 جولائی سے ملک گیر کارروائی کا حکم

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے ملک بھر میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف...

Read more
earthquake
تازہ ترین

افغانستان میں 5.4 شدت کے زلزلے نے پاکستان کے کئی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغانستان کے خطے ہندوکش میں آنے والے 5.4 شدت کے زلزلے نے پاکستان کے کئی علاقوں...

Read more
Next Post
پشاور، قومی پرچم میں لپٹے 27 پولیس شہدا کی نماز جنازہ

پشاور، قومی پرچم میں لپٹے 27 پولیس شہدا کی نماز جنازہ

IMF Pakistan

آئی ایم ایف کی ٹیم 10روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی

پشاور مسجد  دھماکے کے شہدا کی تعداد  88 ہوگئی

پشاور مسجد دھماکے کے شہدا کی تعداد 88 ہوگئی

Imran Khan PTI

توشہ خانہ فوجداری کیس،عمران خان پر فردِ جرم کے لئے 7 فروری کی تاریخ مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گیس سیکٹر  گردشی قرضے، حل کیلئے  ایکشن پلان کو حتمی شکل د ینے کی ہدایت

گیس سیکٹر گردشی قرضے، حل کیلئے ایکشن پلان کو حتمی شکل د ینے کی ہدایت

justice Mazahar Naqvi

سپریم جوڈیشل کونسل: جسٹس مظاہر نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023