اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ٹیم 10روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی، 9 ویں جائزہ کے تکنیکی سطح کے مذاکرات آج منگل سے شروع ہو کر تین روز جاری رہیں گے، بعد میں پالیسی سطح کے مذاکرات کا آغاز ہو گا.
رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کا وفد پاکستان کے ساتھ نویں اقتصادی جائزہ مذاکرات کیلئے اسلام آباد پہنچا ہے، وفد پاکستان میں 10 روز قیام کرے گا۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں 3 روز کیلئے تکنیکی سطح کے مذاکرات ہوں گے، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات 9 جنوری تک جاری رہیں گے۔
میکرو استحکام کی پالیسیوں پر عمل درآمدکا خیر مقدم ، ورچوئل مذاکرات جاری رہیں گے، آئی ایم ایف
اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں...
Read more