NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
IMF Pakistan

آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی قسط جاری کردی

Pak Admin by Pak Admin
27 ستمبر , 2024
in اہم خبریں, قومی
A A
0

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) نے پاکستان کیلیے7 ارب ڈالرکے قرض پروگرام کی منظوری کے بعد ایک ارب ڈالر کی قسط جاری کردی ۔

آئی ایم ایف کے مطابق نئے قرض پروگرام کا مقصد میکرو اکنامک استحکام کی بحالی، سرکاری اداروں میں اصلاحات اور عوامی خدمات کی فراہمی میں بہتری ہے۔آئی ایم ایف نے مشکل کاروباری ماحول، کمزور حکمرانی اور ریاست کے زیادہ عمل دخل کو سرمایہ کاری میں رکاوٹ کی وجہ قرار دیا ہے

عاکمی مالیاتی فنڈ کے مطابق پاکستان میں معاشی شرح نمو 2.4 فیصد تک پہنچ گئی ہے جبکہ افراط زر میں کمی دیکھی گئی مگر مشکل کاروباری ماحول، کمزور حکمرانی، اور محدود ٹیکس بیس جیسے بڑے مسائل کا بدستور سامنا ہے۔

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کے بعد جاری بیان میں کہا گیا کہ 37 ماہ پر محیط پروگرام کے لیے شرح سود 5 فیصد سے کم ہوگی ۔ پروگرام کی کامیابی کیلئے ترقیاتی شراکت داروں کی مسلسل مالی معاونت اہمیت کی حامل ہوگی ۔

بیان کے مطابق پاکستان نے 24-2023 ء میں سٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت پالیسی پر مسلسل عمل کیااور اقتصادی استحکام کیلئے اہم اقدامات کئے۔ 2024 ء میں شرح نمو 2.4 فیصد تک پہنچ گئی، اس کی وجہ زرعی شعبے کی سرگرمیاں ہیں ، مہنگائی سنگل ڈیجیٹ تک آ گئی ہے ۔

Tags: IMF Pakistan one Billion
Previous Post

آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی

Next Post

امریکہ کا دورہ مکمل ، وزیراعظم شہبازشریف لندن پہنچ گئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
شہباز شریف متحدہ عرب امارا ت کے سرکاری دورے پر روانہ

امریکہ کا دورہ مکمل ، وزیراعظم شہبازشریف لندن پہنچ گئے

examination

حیدرآباد بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2024 کے نتیجے کا اعلان کر دیا

Panjgur

بلوچستان، پنجگورمیں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے7مزدورجاں بحق

jeela wanted

پنجاب میں 72 مقدمات میں ملوث جیلا ڈکیت اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا

متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا

پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے، نواز شریف

نوازشریف کی ایون فیلڈ ،العزیزیہ ریفرنسز میں حفاظتی ضمانت منظور، احتساب عدالت سے وارنٹ معطل

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2361 shares
    Share 944 Tweet 590
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023