NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
girl student solving paper

کراچی: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات میں ای مارکنگ کا تجربہ کیا جائے گا

Pak Admin by Pak Admin
20 دسمبر , 2024
in قومی
A A
0

کراچی کے بورڈز میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات برائے 2025 میں ای مارکنگ کا تجربہ کریں گے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی کے ثانوی تعلیمی بورڈ اور اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کی طرف سے سالانہ امتحانات 2025 کے امتحانی پیپرز اور اسسمنٹ کے لیے ای مارکنگ کا طریقہ اپنانے فیصلہ گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی سطح پر ای مارکنگ کے سلسلہ میں تیاریاں شروع کردی گئی ہیں، یہ فیصلہ فیڈرل بورڈ اسلام آباد میں گزشتہ ہفتے ای مارکنگ بارے منعقدہ ایک ٹریننگ ورکشاپ کے بعد سامنے آیا ہے، جس میں میٹرک بورڈ کراچی اور انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی کے ناظمین امتحانات بھی شریک تھے۔

فیصلے کے تحت کراچی کے میٹرک اور انٹر بورڈ آزمائشی طور پر سالانہ امتحانات 2025 میں 9 ویں اور 11 ویں جماعت میں ای مارکنگ کا تجربہ کریں گے۔

بتایا گیا ہے کہ میٹرک بورڈ 9 ویں جماعت کے بیالوجی اور کمپیوٹر سائنس کے پیپرز جبکہ انٹر بورڈ سائنس جنرل فیکلٹی کے ریاضی کے پیپر میں ای مارکنگ کرے گا۔

Tags: Karachi board Inter emarkingKarachi Board Matric Emarking
Previous Post

پاکستان ریلوے محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی پر خصوصی ٹرین چلائے گا

Next Post

فرد جرم کے خلاف عمران خان، شاہ محمود اور گنڈاپور سمیت 13 رہنماؤں کی درخواستیں مسترد

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
court

فرد جرم کے خلاف عمران خان، شاہ محمود اور گنڈاپور سمیت 13 رہنماؤں کی درخواستیں مسترد

Karachi Airport

کراچی: علاج کے بہانے پاکستان آنے والی افغان خاتون امریکا روانگی کے وقت گرفتار

ispr

سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو فوجی عدالتوں سے سزائیں سنا دی گئیں، آئی ایس پی آر

cricket icc

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی: پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

شہبازشریف ڈونرز کانفرنس میں شرکت کے لئے جنیوا روانہ

شہباز شریف سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم ہاؤس میں اہم ملاقات

petrol price march 2024

نگران حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023