NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
اسٹیبلشمنٹ  سے تعلقات میں 50 فیصد بہتری آئی ہے۔ فواد چوہدری

اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات میں 50 فیصد بہتری آئی ہے۔ فواد چوہدری

Pak Admin by Pak Admin
21 جنوری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں میں ہمارے 41 لوگ رہ گئے۔وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا ہم نے سوچا ہی نہیں تھا، جب سے نئے آرمی چیف آئے ہیں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہمارے تعلقات میں 50 فیصد بہتری آئی ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہم نے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا سوچا ہی نہیں تھا، ہم نےاعتماد کے ووٹ کی بات کی جس کے لیے آج بھی پُرامید ہیں، کچھ ارکان کا انتظار ہے اس کے بعد صدر عارف علوی سے درخواست کریں گے۔فواد چوہدری نے بتایا کہ ہمارے ڈی نوٹیفائی ارکان کی مجموعی تعداد 81 ہوگئی ہے، تمام حلقوں میں عمران خان لڑیں گے یہ ابھی فیصلہ نہیں ہوا، دیکھتے ہیں سپریم کورٹ استعفوں سے متعلق کیا فیصلہ دیتی ہے.انہوں نے کہا کہ ہم تو روزانہ کہتے ہیں استعفے منظور کریں، اسمبلی جا کر تھک گئے

فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ 60 فیصد لوگ کھڑے ہیں۔، یہ لوگ عمران خان کو ٹیکنیکل ناک آؤٹ کرنا چاہتے ہیں.
اسلام آباد : نئی تازہ مانیٹرنگ

Previous Post

جنرل فیض کے پاس کئی رہنماؤں کی آڈیوز اور ویڈیوز موجودہیں،فیصل واوڈا کا بڑا دعویٰ

Next Post

اعظم خان کو نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مقررکر دیا گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

international criminal court
انٹرنیشنل

طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری

عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے افغانستان میں خواتین پر مظالم کے الزامات پر طالبان کے اعلیٰ رہنماؤں، سپریم...

Read more
Pakistan Haris Rauf
قومی

پاکستان کو بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیزسیریز سے قبل دو کھلاڑیوں کی انجریز کا سامنا

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کو بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف اہم سیریز سے قبل کھلاڑیوں کی انجریز...

Read more
rain clouds
قومی

ملک بھر میں 5 سے 10 جولائی کے درمیان شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا۔ وزارت...

Read more
Next Post
اعظم خان  کو نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا  مقررکر دیا گیا

اعظم خان کو نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مقررکر دیا گیا

ایف آئی اے نے سلمان شہباز کو بے گناہ قرار دے دیا

ایف آئی اے نے سلمان شہباز کو بے گناہ قرار دے دیا

ECP election commission

پنجاب، کے پی کے اور قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات ، 15 ارب اخراجات کا تخمینہ

گیس سیکٹر  گردشی قرضے، حل کیلئے  ایکشن پلان کو حتمی شکل د ینے کی ہدایت

گیس سیکٹر گردشی قرضے، حل کیلئے ایکشن پلان کو حتمی شکل د ینے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Apple Google stores Tiktok

ایپل اور گوگل نے ٹک ٹاک کو امریکی ایپ اسٹورزپر بحال کر دیا

ڈیرہ غازی خان ،  ٹرالر اور گاڑی کےتصادم میں پانچ دوست جاں بحق

موٹروے پرکوٹ ادو سے آنے والی مسافر بس کے حادثہ میں 4 مسافر جاں بحق

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3472 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2988 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2071 shares
    Share 828 Tweet 518
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023