NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پاکستان میں رقوم کی ڈیجیٹل ادائیگی کا رجحان، دس ہزار 600 ارب کی آن لائن ٹرانزیکشنز

پاکستان میں رقوم کی ڈیجیٹل ادائیگی کا رجحان، دس ہزار 600 ارب کی آن لائن ٹرانزیکشنز

Pak Admin by Pak Admin
19 جنوری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, صفحہ اول, قومی
A A
0

پاکستان میں ڈیجیٹل ذرائع سے رقوم کی ادائیگی کا رجحان بڑھ گیا،پاکستانیوں نے مالی سال 2021-22 میں دس ہزار 600 ارب کی آن لائن ٹرانزیکشنز کیں۔ اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی پی ٹی اے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تین سال میں موبائل بینکنگ اکائونٹس میں 148 فیصد اضافہ ہو ا ہے۔رپورٹ کے مطابق تین سال کے دوران موبائل بینکنگ اکائونٹس کی تعداد بڑھ کر آٹھ کروڑ پچاسی لاکھ ہوگئی۔ مالی سال دوہزار اکیس بائیس کے دوران آن لائن بینکنگ میں 32 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ پاکستانیوں کی طرف سے مالی سال 2021-22 میں دس ہزار 600 ارب کی آن لائن ٹرانزیکشنز کی گئیں۔

اسی طرح پاکستان میں ای کامرس ریٹیلرز کی تعداد بھی 76 فیصد بڑھ کر چار ہزار 445 ہوگئی۔ گزشتہ تین سال کے دوران ایپ کے ذریعے موبائل بینکنگ لین دین میں9 کروڑ کا اضافہ ہوا۔پی ٹی اے رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 93 فیصد گھرانوں کے پاس ذاتی موبائل فون موجود ہے۔
اسلام آباد : نئی تازہ مانیٹرنگ

Previous Post

وزیراعظم نے فہد ہارون کو معاون خصوصی مقرر کر دیا

Next Post

پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے، نواز شریف

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

FBISE result
قومی

وفاقی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج منگل کو انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
Result notice Text
قومی

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے9 ویں جماعت ( SSC part1) کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے سالانہ سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) پارٹ ون، جسے...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

کراچی کے تمام نجی و سرکاری اسکولز بدھ کو بند رکھنے کا اعلان

کراچی ( نئی تازہ نیوز) سندھ حکومت نے شہر میں ہونے والی شدید بارش کے بعد بدھ کو کراچی کے...

Read more
Ashab Irfan Pakistan Squash Player
قومی

اشعب عرفان نے امریکہ میں جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستانی اسکواش پلیئر اشعب عرفان نے امریکہ میں ہونے والا جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اس بارہ ہزار...

Read more
Next Post
پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے، نواز شریف

پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے، نواز شریف

نا اہل بھی کر دیا گیا تو لوگ  نظریے کو ووٹ دیں گے، عمران خان

نا اہل بھی کر دیا گیا تو لوگ نظریے کو ووٹ دیں گے، عمران خان

نوکیا نے نئے سال کا  سستا موبائل فون  سی 12 لانچ کردیا

نوکیا نے نئے سال کا سستا موبائل فون سی 12 لانچ کردیا

مسلم لیگ ق نے مونس الہی کو  پارلیمانی پارٹی کی سربراہی سے ہٹا دیا

مسلم لیگ ق نے مونس الہی کو پارلیمانی پارٹی کی سربراہی سے ہٹا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

متحدہ عرب امارات، عمارت میں آتشزدگی سے پاکستانیوں سمیت 16 افرادہلاک

متحدہ عرب امارات، عمارت میں آتشزدگی سے پاکستانیوں سمیت 16 افرادہلاک

ECP Election commission of Pakistan

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023