NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
psl timing ramzan 2024

رمضان المبارک کی وجہ سے 11 مارچ سے پی ایس ایل میچز کے اوقات تبدیل

Pak Admin by Pak Admin
11 مارچ , 2024
in کھیل
A A
0

کراچی ( نئی تازہ سپورٹس دیسک) رمضان المبارک کی وجہ سے 11 مارچ 2024 سے پی ایس ایل میچز کے اوقات تبدیل کر دیئے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بوڑڈ نے کراچی میں شیڈول پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سیزن 9 کے بقیہ میچز کا وقت تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق رمضان المبارک میں پی ایس ایل کے میچز رات 9 بجے شروع ہوں گے ، پیر کو نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں ہونے والے کراچی کنگز اور پشاور زلمی کا میچ میچ کا بھی وقت رات 9 بجے مقرر کیا گیا ۔

منگل 12 مارچ کو کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطان کا میچ ہو گا۔ پی ایس ایل 9 کا فائنل 18 مارچ کو شیڈول ہے۔

Tags: PSL 2024 RAMZAN TIMINGSPSL 9 RAMZAN SCHEDULEPSL RAMZAN TIMINGS
Previous Post

شہباز شریف کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، 18 وفاقی وزرا، ایک وزیر مملکت شامل

Next Post

رمضان کاچاند نظر آگیا، پہلا روزہ منگل 12 مارچ کو ہو گا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
crescent

رمضان کاچاند نظر آگیا، پہلا روزہ منگل 12 مارچ کو ہو گا

sbp state bank

اسٹیٹ بینک نے رمضان 2024کے لیے بینکوں کے نئے اوقات جاری کردیے

Ramzan

رمضان المبارک 2024 کے لیے ملتان میں سحری اور افطاری کے اوقات

cabinet portfolios

وفاقی وزرا کو محکمے تفویض کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

میاں چنوں، پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس  میں گیس سلنڈر دھماکہ، خاتون جاں بحق،8 افراد زخمی

میاں چنوں، پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس میں گیس سلنڈر دھماکہ، خاتون جاں بحق،8 افراد زخمی

کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی ساڑھے چار روپے تک مہنگی کرنے کی منظوری

کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی ساڑھے چار روپے تک مہنگی کرنے کی منظوری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023