NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Peshawar high court PHC

پشاور: ہائی کورٹ سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو ریلیف مل گیا

Pak Admin by Pak Admin
8 جنوری , 2025
in قومی
A A
0

پشاور: ہائی کورٹ سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو اہم ریلیف مل گیا۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں وزیراعلیٰ کے خلاف الیکشن کمیشن کے نوٹس کے حوالے سے دائر درخواست کی سماعت ہوئی، جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس فہیم ولی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

عدالت نے علی امین گنڈاپور کی درخواست منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے 20 نومبر کے نوٹس کو معطل کر دیا اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔

علی امین گنڈاپور کے وکیل بشیر خان وزیر ایڈووکیٹ نے عدالت میں مؤقف پیش کیا کہ الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ کو اثاثہ جات سے متعلق نوٹس بھیجا ہے، جبکہ اس سے پہلے بھی نوٹس جاری کیا گیا تھا جسے عدالت نے معطل کر دیا تھا۔

جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے ریمارکس دیے کہ اگر عدالت نے پہلے نوٹس معطل کر دیا تھا تو پھر الیکشن کمیشن نے دوبارہ یہ نوٹس کیسے جاری کیا؟ آپ کو توہینِ عدالت کی درخواست دینی چاہیے تھی۔

وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اس نوٹس میں ہے، 20 نومبر کو الیکشن کمیشن نے نیا نوٹس جاری کیا ہے۔

عدالت نے الیکشن کمیشن کا 20 نومبر کا نوٹس معطل کر دیا اور آئندہ سماعت پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا۔

Tags: ECP PHC Ali Amin GandapurElection Commission PHCPeshawar High Court Ali Amin Gandapur CasePHC Ali Amin GandapurPHC CM gandapur
Previous Post

وفاقی حکومت کی ڈیڑھ لاکھ خالی اسامیاں ختم کر دی گئی ہیں، وزیر خزانہ

Next Post

وزیراعلیٰ کی آمد کے موقع پر سرگودھا یونیورسٹی میں تعطیل کا اعلان، پیپرز ملتوی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
وزیراعلیٰ کی آمد کے موقع پر سرگودھا یونیورسٹی میں تعطیل کا اعلان، پیپرز ملتوی

وزیراعلیٰ کی آمد کے موقع پر سرگودھا یونیورسٹی میں تعطیل کا اعلان، پیپرز ملتوی

student papers

ر واں سال 9 ویں جماعت کا اسلامیات لازمی کا پیپر 100 نمبروں کا ہو گا

girl student solving paper

لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحان 2025 کے لیے فیس شیڈول اور تاریخوں کا اعلان کر دیا

کراچی سے سکھر موٹروے کی تعمیر رواں سال 2025 میں شروع ہو جائے گی

کراچی سے سکھر موٹروے کی تعمیر رواں سال 2025 میں شروع ہو جائے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تنخواہوں میں ازخود اضافے پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کو شوکاز نوٹس جاری

تنخواہوں میں ازخود اضافے پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کو شوکاز نوٹس جاری

حج درخواستوں کی 16 مارچ سے وصولی،  عازمین کو پونے بارہ لاکھ ا دا کرنا ہوں گے

سرکاری حج اسکیم : درخواستوں کی وصولی شروع ،خواتین محرم کے بغیر جا سکتی ہیں

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023