NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
NDMA Pakistan

وزیراعظم کی ہدایت پر جنگ زدہ لبنان کے لیے انسانی امداد کی تیسری کھیپ روانہ

Pak Admin by Pak Admin
27 اکتوبر , 2024
in انٹرنیشنل, قومی
A A
0

کراچی( نئی تازہ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر جنگ زدہ لبنان کے عوام کے لیے انسانی امداد کی تیسری کھیپ روانہ کر دی گئی۔

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) جنگ زدہ غزہ اور لبنان کے عوام کو انسانی امداد فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

این ڈی ایم اے اور الخدمت فاؤنڈیشن کے اشتراک سے اتوارکو بھیجی گئی اس امداد میں تقریباً 17 ٹن سامان شامل ہے، جس میں خیمے، کھانے کے ڈبے، خشک دودھ، کپڑے اور صفائی کی اشیاء شامل ہیں۔ یہ امدادی سامان کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بیروت روانہ کیا گیا۔

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر منعقدہ روانگی کی تقریب میں وفاقی وزیر برائے میری ٹائم افیئرز، قیصر شاہ، این ڈی ایم اے، وزارت خارجہ اور الخدمت فاؤنڈیشن کے نمائندے شریک ہوئے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے فلسطین اور لبنان کے جنگ زدہ عوام کی مدد کی فوری ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے پاکستانی حکومت کی جانب سے متاثرہ بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ کیا اور کہا کہ فلاحی ادارے اور عوام مشترکہ کوششوں سے اس مقصد کو کامیاب بنا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقم 13 ہزار پانچ سوروپے کر دی جائے گی، روبینہ خالد

یاد رہے کہ اس سے قبل حکومت پاکستان 11 امدادی کھیپیں غزہ، فلسطین بھیج چکی ہے،جبکہ یہ لبنان کے لیے تیسری کھیپ تھی جس کا مجموعی وزن 1398 ٹن ہے۔ حکومت پاکستان جنگ زدہ لبنان اور فلسطین کے عوام کی ضرورت کے مطابق امدادی سامان بھیجنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

وزیراعظم کی ہدایت پر “وزیراعظم ریلیف فنڈ برائے غزہ اور لبنان” کے نام سے ایک خصوصی اکاؤنٹ بھی قائم کیا گیا ہے، تاکہ عوام اپنے جنگ زدہ بھائیوں اور بہنوں کی امداد میں حصہ ڈال سکیں۔

Previous Post

سابق وزیراعظم نواز شریف دبئی میں مختصر قیام کے بعد لندن پہنچ گئے

Next Post

سری لنکا ‘اے’ اور پاکستان شاہینز کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز اسلام آباد میں ہوگی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
Pakistan Cricket Board PCB

سری لنکا 'اے' اور پاکستان شاہینز کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز اسلام آباد میں ہوگی

PCB cricket

پی سی بی نے 25 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ جاری کر دیے، فخر اور سرفراز محروم

رضوان کو بنگلہ دیش  لیگ  میچ میں پہنچنے کے لئے  ہیلی کاپٹر کس نے دیا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد رضوان کو قومی ٹیم کا نیا وائٹ بال کپتان مقرر کر دیا

Imaan Mazari A Hadi

اسلام آباد : وکیل ایمان مزاری کار سرکار میں مداخلت کے الزام میں شوہر سمیت گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

2023 کے آغاز میں سونے کی فی تولہ  قیمت مزید3300روپے بڑھ  گئی

2023 کے آغاز میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید3300روپے بڑھ گئی

اب تک حج درخواستیں جمع نہ کروا سکنے والے عازمین کے لیے اچھی خبر آگئی

حج پروازیں 28 مئی سے شروع ہوں گی، وفاقی وزیر مذہبی امور

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3015 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2378 shares
    Share 951 Tweet 595
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023