NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پی ٹی وی اداکار ماجد جہانگیر کا لاہورکے ہسپتال میں انتقال

پی ٹی وی اداکار ماجد جہانگیر کا لاہورکے ہسپتال میں انتقال

اپنی منفرد اداکاری کے باعث پی ٹی وی کی ڈراما سیریز ففٹی ففٹی سے شہرت پائی

Pak Admin by Pak Admin
11 جنوری , 2023
in تازہ ترین, شوبز, صفحہ اول
A A
0

ٹیلی ویژن کے معروف اداکار و کامیڈین پرائڈ آف پرفارمنس ماجد جہانگیر لاہور کے ہسپتال میں انتقال کر گئے۔

پی ٹی وی پر ڈرامہ سیریز ”ففٹی ففٹی” سے شہرت پانے والے ماجد جہانگیر ایک مہینہ پہلے گھر میں بیڈ سے گر نے کی وجہ سے زخمی ہوئے تھے اور ان کی ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر ہوگیا تھا۔ ان کو فالج اور سانس کا مرض بھی تھا جو شدت اختیار کر گیاتھا۔انتقال کے وقت وہ لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔

ماجد جہانگیر نے 80 کی دہائی میں اپنی منفرد اداکاری کے باعث پی ٹی وی کی ڈراما سیریز ففٹی ففٹی سے شہرت پائی تھی۔
ماجد جہانگیر کو عمدہ اداکاری پر پرائڈ آف پرفارمنس ایوارڈ بھی ملا، ماجد جہانگیر نے پاکستان ٹیلی ویژن کے لیے 20 سال سے زائد عرصہ کام کیا جبکہ 4 فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Previous Post

عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری

Next Post

اوگرا ، گیس کی قیمت 74 فیصد بڑھانے کی منظوری، یکم جولائی سے اطلاق

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Examinations students
قومی

محکمہ تعلیم پنجاب کا آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور ( نئی تازہ ڈیسک) محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات دوبارہ شروع کرنے...

Read more
international criminal court
انٹرنیشنل

طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری

عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے افغانستان میں خواتین پر مظالم کے الزامات پر طالبان کے اعلیٰ رہنماؤں، سپریم...

Read more
Pakistan Haris Rauf
قومی

پاکستان کو بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیزسیریز سے قبل دو کھلاڑیوں کی انجریز کا سامنا

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کو بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف اہم سیریز سے قبل کھلاڑیوں کی انجریز...

Read more
rain clouds
قومی

ملک بھر میں 5 سے 10 جولائی کے درمیان شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس...

Read more
Next Post
اوگرا ، گیس  کی قیمت 74 فیصد بڑھانے کی منظوری، یکم جولائی سے اطلاق

اوگرا ، گیس کی قیمت 74 فیصد بڑھانے کی منظوری، یکم جولائی سے اطلاق

شہباز شریف متحدہ عرب امارا ت کے سرکاری دورے پر روانہ

شہباز شریف متحدہ عرب امارا ت کے سرکاری دورے پر روانہ

پاکستان: مہنگائی نصف صدی میں بلند ترین ، شرح نمو میں نمایاں کمی کا امکان، ورلڈ بینک

پاکستان: مہنگائی نصف صدی میں بلند ترین ، شرح نمو میں نمایاں کمی کا امکان، ورلڈ بینک

سندھ ہائی کورٹ، مہوش حیات کے خلاف سوشل میڈیا سے نازیبا مواد  ہٹانے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ، مہوش حیات کے خلاف سوشل میڈیا سے نازیبا مواد ہٹانے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Ramzan

رمضان المبارک 2024 کے دوران سحر اور افطار کے اوقات

سعودی  ولی عہد  اور  آرمی چیف جنرل عاصم منیر  کے درمیان ملاقات

ریاض‌: سعودی ولی محمد بن سلمان اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3472 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2988 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2072 shares
    Share 829 Tweet 518
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023