NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
zara noor daughter

زارا نور عباس اور اسد صدیقی کے ہاں ” دنیا کی خوبصورت بچی“ کی پیدائش

Pak Admin by Pak Admin
27 مارچ , 2024
in شوبز, قومی
A A
0

پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس اور اسد صدیقی نے بیٹی کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے مداحوں سے دعائوں کی اپیل کی ہے ۔

زارا اور اسد نے انسٹاگرام پر یہ خبر اپنے مداحوں کے ساتھ ایک اینیمیٹڈ کارڈ کے ساتھ شیئر کی۔

بدھ کو انسٹا گرام پوسٹ میں زارا نے کہا کہ الحمدللہ، ہم دنیا کی سب سے خوبصورت بچی نورجہاں صدیقی کے اماں اور ابا بننے اعلان کرتے ہیں۔ اسد صدیقی نے بھی اپنے اکاؤنٹ پر اسے شیئر کیا، جوڑے نے مداحوں اور فالورز سے دعائوں کی اپیل کی ہے۔

یاد رہے کہ پاکستانی ڈرامہ و فلم اداکار زارا نور عباس نے گزشتہ سال نومبر میں اپنے مداحوں کو اپنے حاملہ ہونے کی خبر سے آگا ہ کیا تھا۔ جوڑا 2017 میں شادی کے بندھن میں بندھا تھا، اور یہ دونوں کی دوسری شادی ہے۔

رپورٹس کے مطابق زارا کا یہ دوسرا حمل ہے کیونکہ پہلی بار ان کے ہاں مردہ بچے کی پیدائش ہوئی تھی، جس کا انکشاف اسد صدیقی نے 2022 میں ایک انٹرویو میں کیا تھا۔

یاد رہے کہ زارا نے مردہ بچے کی پیدائش کے بعد کافی وقت ڈپریشن سے لڑتے ہوئے گزارا۔

Tags: Asad Siddiqui daughterNoor-e-Jahan SiddiquiZara Noor AbbasZara Noor Abbas baby girlZara Noor Abbas Daughter Urdu NewsZara Noor Daughter PictureZara Noor Urdu News
Previous Post

پنجاب سے سینیٹ کی 7 جنرل نشستوں پر تمام امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہو گئے

Next Post

یکم اپریل 2024 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
petrol price in pakistan

یکم اپریل 2024 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

talha mahmood senate ticket

پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والے طلحہ محمود کو سینیٹ کا ٹکٹ مل گیا

maryam nawaz free solar

پنجاب میں ایک کلو واٹ کے سولر سسٹم مفت ملیں گے، تفصیلات سامنے آگئیں

NADRA

نادرا ارجنٹ شناختی کارڈ اب صرف 15 دن میں ملے گا، ترجمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امریکہ : ریاست مین میں مسلح شخص کی فائرنگ، 22  افراد ہلاک ، متعدد زخمی

امریکہ : ریاست مین میں مسلح شخص کی فائرنگ، 22 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

ecp pakistan

الیکشن کمیشن نے اضافی مخصوص نشستوں پر رکن بننے والوں کی رکنیت معطل کردی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023