NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ogra pakistan oil gas

گیس نرخوں میں ردوبدل بارے اوگرا کی منظوری، حتمی فیصلہ حکومت کرے گی

Pak Admin by Pak Admin
21 مئی , 2025
in قومی
A A
0

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گیس کمپنیوں کے لیے نرخوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی ہے، تاہم نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن وفاقی حکومت کی حتمی منظوری کے بعد جاری کیا جائے گا۔

اوگرا کی جانب سے جاری سفارشات کے مطابق، سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) کے لیے گیس نرخوں میں فی ایم ایم بی ٹی یو 116 روپے 90 پیسے کا اضافہ تجویز کیا گیا ہے، جب کہ سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) کے لیے نرخوں میں 103 روپے 95 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی منظوری دی گئی ہے۔

اوگرا کا کہنا ہے کہ SNGPL کے لیے قیمتوں میں اضافے کی وجہ درآمدی آر ایل این جی (ری-گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس) کی مقدار میں اضافہ ہے۔ اس ضمن میں اوگرا نے SNGPL کا معاملہ وفاقی حکومت کے سامنے پیش کرنے اور صارفین کی مختلف کیٹیگریز کے لیے علیحدہ نرخ مقرر کرنے کی سفارش کی ہے تاکہ قیمتوں کا بوجھ متوازن طریقے سے تقسیم کیا جا سکے۔

قیمتوں میں یہ ردوبدل مالی سال 2025-26 کے دوران گیس کمپنیوں کو درپیش مالی خسارے (شارٹ فال) کو مدنظر رکھتے ہوئے تجویز کیا گیا ہے۔ حتمی فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی، جس کے بعد اوگرا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔

Tags: OGRA GAS PRICEOgra NotificationOgra SNGPLOgra SSGC
Previous Post

اسکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات 28 مئی سے شروع ہوں گی، وزیر تعلیم کا اعلان

Next Post

اسلام آباد میٹرو بس کا کرایہ دُگنا، فلیٹ کرایہ 100 روپے مقرر

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

اوگرا ، گیس  کی قیمت 74 فیصد بڑھانے کی منظوری، یکم جولائی سے اطلاق
اہم خبریں

گیس صارفین کے لیے قیمتوں میں 45 سے 50 فیصد تک اضافے کی منظوری

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) اوگرا نے ملک بھرکے گیس صارفین کے لیے قیمتوں میں 45 سے 50 فیصد...

Read more
Next Post
Metro Bus islamabad

اسلام آباد میٹرو بس کا کرایہ دُگنا، فلیٹ کرایہ 100 روپے مقرر

obesity

موٹاپا پاکستان کی معیشت پر2.13 کھرب روپے کا بوجھ بن سکتا ہے

moon sighting

ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس

RISJA

رسجا نے آئندہ مدت کے لیے نئے عہدیداران کا انتخاب کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایس سی او اجلاس کے دوران کاروباری سرگرمیوں پر پابندی عائد نہیں، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

ایس سی او اجلاس کے دوران کاروباری سرگرمیوں پر پابندی عائد نہیں، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

مسلم لیگ ن نے مریم نواز کو پارٹی کی تنظیم نو کا ٹاسک سونپ دیا

مسلم لیگ ن نے مریم نواز کو پارٹی کی تنظیم نو کا ٹاسک سونپ دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3471 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2070 shares
    Share 828 Tweet 518
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023