NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
اوگرا ، گیس  کی قیمت 74 فیصد بڑھانے کی منظوری، یکم جولائی سے اطلاق

گیس صارفین کے لیے قیمتوں میں 45 سے 50 فیصد تک اضافے کی منظوری

Pak Admin by Pak Admin
3 جون , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) اوگرا نے ملک بھرکے گیس صارفین کے لیے قیمتوں میں 45 سے 50 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا ) کی طرف سے دونوں کمپنیوں سوئی سدرن( ایس ایس جی سی) اور سوئی ناردرن ( ایس این جی پی ایل)کے لیے نرخ بڑھانے کی منظوری دی گئی ہے جس کے مطابق سوئی ناردرن کےلیے گیس کی قیمت میں اوسطاً 50 فیصد اور سوئی سدرن کےلیے گیس کی قیمت میں اوسطاً 45 فیصد اضافہ ہو گا۔

اوگرا نے ایس این جی پی ایل کےلیےگیس کی اوسط قیمت میں 415 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ ایس ایس جی سی کے لیے گیس کی اوسط قیمت میں 417 روپے 23 پیسےفی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دی گئی۔

نرخ میں اضافے کے فیصلے کے تحت سوئی ناردرن کو اوسط قیمت 1238روپے 68پیسے ایم ایم بی ٹی یو اور سوئی سدرن کو گیس کی اوسط قیمت 1350روپے ایم ایم بی ٹو مقرر کرنے کی منظوری مل گئی ہے۔

گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے کیا جائے گا ، تاہم قیمتوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی، قانون کے تحت حکومت کو قیمتوں میں اضافے سے متعلق 45 دن میں حتمی فیصلہ کرنا ہو گا۔

Tags: NEW GAS PRICEOGRA GAS PRICESNGPLSSGC
Previous Post

عثمان بزدارکا سیاست چھوڑنے کا اعلان،9 مئی کے واقعات کی مذمت

Next Post

معاشی تنزلی کا رجحان تھم چکا ، مشکل دور گزر جائے گا، اسحٰق ڈار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

ogra pakistan oil gas
قومی

گیس نرخوں میں ردوبدل بارے اوگرا کی منظوری، حتمی فیصلہ حکومت کرے گی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گیس کمپنیوں کے لیے نرخوں میں ردوبدل کی...

Read more
Next Post
حکومت کمرشل بینکوں کے پاس موجود زر مبادلہ ضبط نہیں کرے گی،اسحاق ڈار

معاشی تنزلی کا رجحان تھم چکا ، مشکل دور گزر جائے گا، اسحٰق ڈار

کوئی الگ گروپ نہیں بن رہا، جہانگیر ترین کے ساتھ مل کر چلیں گے، تنویرالیاس

کوئی الگ گروپ نہیں بن رہا، جہانگیر ترین کے ساتھ مل کر چلیں گے، تنویرالیاس

ترکی: اردوان کے 50 فی صد سے کم ووٹ، فیصلہ دوسرے مرحلے میں

انقرہ، شہباز شریف سمیت متعدد عالمی رہنما اردوان کی حلف برداری میں شریک

کووڈ 19 کے بعد پی آئی اے  کے  سب سے زیادہ  طیارے آپریشنل

ملائشیا میں روکا گیا پی آئی اے کا طیارہ پاکستان واپس پہنچ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

kisan card Punjab numbers

کسان کارڈ سے 18ارب کی خریداری،حکومت نے تعداد ساڑھے سات لاکھ کر دی

Imran Khan Bushra Bibi

توشہ خانہ کیس : عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3009 shares
    Share 1204 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2423 shares
    Share 969 Tweet 606
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2363 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023