NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
official holiday GB

میلہ چراغاں کے موقع پر 12 اپریل کو لاہور میں عام تعطیل ہو گی

Pak Admin by Pak Admin
8 اپریل , 2025
in قومی
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) حکومت پنجاب نے حضرت شاہ حسینؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر 12 اپریل کو لاہور میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

پنجاب کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (ویلفیئرونگ) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حضرت شاہ حسینؒ کے سالانہ عرس (میلہ چراغاں) کے موقع پر 12 اپریل 2025 بروز ہفتہ کو ضلع لاہور میں عام تعطیل ہوگی۔

نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ یہ تعطیل صرف ضلع لاہور تک محدود ہوگی اور شہر میں قائم سرکاری دفاتر پر اس کا اطلاق ہوگا۔ تاہم تعطیل کا اطلاق پنجاب سول سیکرٹریٹ، اس سے منسلک اداروں اور علاقائی دفاتر پر نہیں ہوگا۔

Previous Post

کراچی میں ہیوی ٹرانسپورٹ کے لیے رفتار کی حد مقرر، ڈرائیورز کے ڈرگ ٹیسٹ ہوں گے

Next Post

خیبرپختونخوا: پولیس کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

sohail chaudhry ig police islamabad
اسلام آباد

کیپٹن (ر) سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے منگل کو باضابطہ طور پر انسپکٹر جنرل اسلام...

Read more
پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
Next Post
Police Banned Social Media

خیبرپختونخوا: پولیس کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی

bat ball Cricket ground

ایلکس کیری پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے

supreme court pakistan

سپریم کورٹ: گلگت بلتستان میں ججز تقرریوں پر عائد حکم امتناع ختم

Supreme court of Pakistan

جسٹس علی باقر نجفی کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جنوری کے پہلے ہفتے کے دوران بارش اور پہاڑوں پر شدید برفباری کا امکان

جنوری کے پہلے ہفتے کے دوران بارش اور پہاڑوں پر شدید برفباری کا امکان

کوئٹہ میں رمضان المبارک کے دوران تین مقامات پر سستے بازار لگائے جائیں گے

کوئٹہ میں رمضان المبارک کے دوران تین مقامات پر سستے بازار لگائے جائیں گے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023