NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
border afghanistan pakistan

غیر قانونی مقیم افراد کو 31 مارچ تک ملک چھوڑنے کی آخری وارننگ

Pak Admin by Pak Admin
27 مارچ , 2025
in اہم خبریں, قومی
A A
0

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم افراد اور افغان سٹیزن شپ کارڈ (ACC) رکھنے والے افغان باشندوں کو 31 مارچ تک ملک چھوڑنے کی آخری وارننگ دے دی.یکم اپریل 2025 سے ملک بدری کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔

وزارتِ داخلہ کے مطابق غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے ساتھ ساتھ اب قومی قیادت نے افغان سٹیزن شپ کارڈ رکھنے والوں کو بھی اُن کے ملک واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ رضاکارانہ طور پر 31 مارچ تک پاکستان چھوڑ دیں ورنہ یکم اپریل سے ملک بدری کا عمل شروع ہو جائے گا۔ ​

اس فیصلے سے پاکستان میں مقیم تقریباً نو لاکھ افغان مہاجرین متاثر ہوں گے۔ اقوامِ متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے (یو این ایچ سی آر) کے اعداد و شمار کے مطابق، ملک بدری مہم شروع ہونے سے لے کر اب تک آٹھ لاکھ 42 ہزار سے زیادہ افغان باشندے پاکستان چھوڑ چکے ہیں جن میں 40 ہزار سے زائد کو ڈی پورٹ کیا گیا۔ ​

وزارتِ داخلہ نے واضح کیا ہے کہ بے دخلی کے عمل کے دوران کسی کے ساتھ بدسلوکی نہیں کی جائے گی، اور واپس جانے والے افراد کے لیے خوراک اور طبی سہولیات کا انتظام مکمل کر لیا گیا ہے۔ ​

دوسری جانب ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کے اس منصوبے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ پاکستان کی 31 مارچ تک کی ڈیڈلائن افغان شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کرے گی۔​

واضح رہے کہ پاکستان نے اکتوبر 2023 میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کا عمل شروع کیا تھا۔ ​

Previous Post

بلوچستان کے ضلع صحبت پور اور گوادر میں خونریز واقعات، 13 افراد جاں بحق

Next Post

حکومت نے عید سے قبل پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر کمی کر دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

international criminal court
انٹرنیشنل

طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری

عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے افغانستان میں خواتین پر مظالم کے الزامات پر طالبان کے اعلیٰ رہنماؤں، سپریم...

Read more
Pakistan Haris Rauf
قومی

پاکستان کو بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیزسیریز سے قبل دو کھلاڑیوں کی انجریز کا سامنا

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کو بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف اہم سیریز سے قبل کھلاڑیوں کی انجریز...

Read more
rain clouds
قومی

ملک بھر میں 5 سے 10 جولائی کے درمیان شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا۔ وزارت...

Read more
Next Post
petrol pakistan

حکومت نے عید سے قبل پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر کمی کر دی

brain chip age

نئی ٹیکنالوجی کا دورآ گیا، سمارٹ فونز کی چھٹی ہونے والی ہے؟

Manoj Kumar Passes away

لیجنڈری اداکار منوج کمار 87 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے

Canada US cars Tariff

جوابی اقدام ، کینیڈا نے امریکی گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

DI Khan forces operation

سکیورٹی فورسزکا خفیہ اطلاعات پر ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک

petrol pakistan

حکومت نے پیٹرول 10 روپے اور ڈیزل 13 روپے فی لیٹرسستا کرنے کا اعلان کر دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3472 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2988 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2071 shares
    Share 828 Tweet 518
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023