NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
champions trophy

چیمپیئنز ٹرافی میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا میچ منسوخ، ایک ایک پوائنٹ مل گیا

Pak Admin by Pak Admin
25 فروری , 2025
in قومی, کھیل
A A
0

راولپنڈی میں بارش کے سبب چیمپیئنز ٹرافی کے گروپ ‘بی’ میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان اہم میچ منسوخ کر دیا گیا۔

میچ کی منسوخی کے نتیجے میں دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دیا گیا، جس کے بعد گروپ ‘بی’ میں جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا دو، دو میچ کھیل کر 3، 3 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب پہلی اور دوسری پوزیشن پر ہیں۔

انگلینڈ اور افغانستان نے ایک، ایک میچ کھیل کر تیسری اور چوتھی پوزیشن حاصل کر رکھی ہے، جبکہ گروپ ‘بی’ میں تمام ٹیموں کے پاس سیمی فائنل میں پہنچنے کا موقع باقی ہے۔

دوسری جانب، گروپ ‘اے’ سے بھارت اور نیوزی لینڈ پہلے ہی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکے ہیں۔

راولپنڈی میں وقفے وقفے سے جاری ہلکی اور تیز بارش کے باعث آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹاس بھی ممکن نہ ہو سکا۔

امپائرز نے دوپہر 1:30 بجے شیڈول ٹاس میں تاخیر کا فیصلہ کرنے سے قبل گراؤنڈ کا معائنہ کیا، تاہم شام 5 بجے کے قریب میچ کو باضابطہ طور پر منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔کیونکہ موسم کی پیش گوئی کے مطابق بارش کا سلسلہ دن بھر جاری رہنے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ ٹورنامنٹ کے اپنے ابتدائی میچوں میں آسٹریلیا نے انگلینڈ جبکہ جنوبی افریقہ نے افغانستان کو شکست دی تھی۔

گروپ ‘اے’ سے بھارت اور نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں جگہ بنا چکے ہیں، جبکہ پاکستان اور بنگلہ دیش ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔

Previous Post

رمضان المبارک: سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی تاریخوں میں تبدیلی

Next Post

ڈاکٹر ذاکر نائیک پھر پاکستان پہنچ گئے، منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سے ملاقات

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
Next Post
Dr Zakir Naik Pakistan

ڈاکٹر ذاکر نائیک پھر پاکستان پہنچ گئے، منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سے ملاقات

cm sindh murad ali shah

ہم بھی طلباء کے لیے لیپ ٹاپ پروگرام لے کر آئیں گے، وزیراعلیٰ سندھ کا اعلان

وفاقی حکومت کی ڈیڑھ لاکھ خالی اسامیاں ختم کر دی گئی ہیں، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ڈیجیٹل اثاثوں سے متعلق اہم اجلاس

سال 2025 کے لیے زکوٰۃ کا نصاب جاری، 179689 روپے پر کٹوتی ہو گی

سال 2025 کے لیے زکوٰۃ کا نصاب جاری، 179689 روپے پر کٹوتی ہو گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

IMF Pakistan

پاکستان سے معاہدے کیلئے نیو کلیئر اثاثوں سے متعلق کوئی شرط عائد نہیں کی، آئی ایم ایف

Iran Helicopter crash

ہیلی کاپٹر حادثہ میں ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سمیت تمام مسافر جاں بحق

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2444 shares
    Share 978 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2388 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023