NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
nawaz sharif party

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب، نواز شریف عشائیہ بھی دیں گے

Pak Admin by Pak Admin
27 فروری , 2024
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بدھ 28 فروری کو طلب کر لیا گیا۔ نواز شریف اسی روزنو منتخب ارکان کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیں گے۔

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سہ پہر 3 بجے ہوگا،بتایا گیا ہے کہ اجلاس کی صدارت پارٹی قائد نواز شریف کریں گے، نومنتخب ارکان قومی اسمبلی کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شہباز شریف کو وزیراعظم نامزد کرنے کے فیصلے کی توثیق کی جائے گی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق 28 فروری کو ہی مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس بھی طلب کیا گیا ہے، پارٹی قائد نواز شریف پنجاب ہاؤس میں نو منتخب ارکان کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔اجلاس میں 29 فروری کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس سے متعلق حکمت عملی طے کی جائے گی۔

Tags: NAWAZ SHARIF DINNERPMLN PARLIAMENTRY MEETING
Previous Post

یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

Next Post

فراڈ کے مقدمہ میں شاہد آفریدی کا نام، پنجاب پولیس نے بیان جاری کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
فراڈ کے مقدمہ میں شاہد آفریدی کا نام، پنجاب پولیس نے بیان جاری کر دیا

فراڈ کے مقدمہ میں شاہد آفریدی کا نام، پنجاب پولیس نے بیان جاری کر دیا

jazz cash bisp agreement

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم اب جاز کیش سے حاصل کی جا سکتی ہے

ECP Election commission of Pakistan

این اے 15 مانسہرہ میں دوبارہ الیکشن کی نواز شریف کی درخواست خارج

school students pakistan

سندھ میں چوتھی ، پانچویں جماعت کے طلبا کے لیے سالانہ امتحانات 2024 کا نیا شیڈول جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

شہبازشریف ڈونرز کانفرنس میں شرکت کے لئے جنیوا روانہ

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب ، اہم فیصلوں کی منظوری متوقع

sindh cabinet

سندھ میں زرعی ٹیکس کی منظوری ، 15 کروڑ روپے آمدنی والے مستثنیٰ ہوں گے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023