NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ماریشس کے سابق وزیراعظم پراوِند جگناتھ کومنی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

ماریشس کے سابق وزیراعظم پراوِند جگناتھ کومنی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

Pak Admin by Pak Admin
16 فروری , 2025
in انٹرنیشنل
A A
0

ماریشس کے سابق وزیراعظم پراوِند جگناتھ کومنی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ متعدد مقامات پر چھاپوں کے دوران 24 لاکھ ڈالرز کی رقم برآمد کر لی گئی۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پراوِند جگناتھ پر منی لانڈرنگ کے الزامات عائد کیے گئے ہیں، جس کے تحت انہیں حراست میں لیا گیا۔ ماریشس کے سرکاری مالیاتی جرائم کی تحقیقات کرنے والے کمیشن ایف سی سی نے پراوِند جگناتھ کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ ایف سی سی کے ترجمان نے کہا کہ سابق وزیراعظم زیر حراست ہیں اور انہیں وسطی ماریشس کے ایک حراستی مرکز میں رکھا جائے گا۔

کمیشن کے مطابق پراوِند جگناتھ کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب ایف سی سی کے حکام نے ان کی رہائشگاہ سمیت متعدد مقامات پر چھاپے مارکر 24 لاکھ ڈالرز کی رقم برآمد کی۔ پراوِند جگناتھ کے وکیل نے بتایا کہ انہیں منی لانڈرنگ کے ایک کیس میں گرفتار کیا گیا ہے، تاہم انہوں نے ان الزامات کو مسترد کیا ہے۔

پراوِند جگناتھ ماریشس کی سابق حکومت کے دوسرے اعلیٰ ترین عہدیدار ہیں جنہیں نئی حکومت کی جانب سے حراست میں لیا گیا ہے۔ اس سے قبل، بینک آف ماریشس کے گورنر ہارویش سیگولام کو جنوری 2025 میں گرفتار کیا گیا تھا، تاہم بعد ازاں ضمانت پر ان کی رہائی عمل میں آئی تھی۔

Previous Post

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

Next Post

اسلام آباد ضلع میں یونین کونسلوں کی تعداد 125 تک پہنچ گئی، اعتراضات پر آج سے سماعت

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
ECP election commission

اسلام آباد ضلع میں یونین کونسلوں کی تعداد 125 تک پہنچ گئی، اعتراضات پر آج سے سماعت

Imran Khan PTI

توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 27 فروری تک ملتوی کر دی گئی

Lal Shahbaz Qalandar Urs

سیہون شریف: لعل شہباز قلندرؒ کے 773 ویں عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز

nepra

نیپرا حکام کا اپنی تنخواہوں میں تین گنا اضافہ ، اعلیٰ عدالتوں کے ججوں سے زیادہ مراعات حاصل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

شہباز شریف اور ایرانی صدر نے پاک ایران بارڈر مارکیٹ  کا افتتاح کر دیا

شہباز شریف اور ایرانی صدر نے پاک ایران بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کر دیا

” کچھ دن توبسو میری آ نکھوں میں“ بلقیس خا نم د نیا چھوڑ گئیں

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2373 shares
    Share 949 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023