NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
دوستی کا جھانسہ دے کر  شہریوں کا اغوا ، ملوث خاتون  پکڑی گئی

پولیو کے قطرے نہ پلانے اور ڈیوٹی ٹیم سے لڑائی پر 4 افراد گرفتار

Pak Admin by Pak Admin
8 فروری , 2025
in قومی
A A
0

کراچی: بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے اور ڈیوٹی ٹیم سے لڑائی پر 4 افراد کو مقدمہ درج کر کے گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق مبینہ ٹاؤن تھانے میں گلشن اقبال کے علاقہ میں بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے پر 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ مقدمے کے اندراج کے بعد 4 افراد کو گرفتارکر لیا گیا، جن میں 3 بھائی بھی شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق سرکاری مدعیت میں درج کئے گئے مقدمے میں دہشتگردی سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز گلشن اقبال کے علاقہ میں میں پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکارکے معاملہ پرلڑائی ہو کے دوران پولیس کانسٹیبل کی یونیفارم پھاڑ دی گئی تھی۔

Previous Post

گلگت بلتستان جانے والے سیاحوں کے لیے ٹول ٹیکس متعارف کرانے کی تجویز

Next Post

آئی ایم ایف ٹیم کے پاکستان پہنچنے سے متعلق متضاد اطلاعات، حقیقت کیا ہے ؟

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Youtuber Ducky Bhai
قومی

ڈکی بھائی گرفتار، لاہور میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لاہو) نئی تازہ نیوز) معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے...

Read more
Trump and Putin
انٹرنیشنل

الاسکا: ٹرمپ پیوٹن ملاقات، یوکرین جنگ بندی پر معاہدہ نہ ہوسکا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان الاسکا کے فوجی بیس پر تقریباً چار گھنٹے جاری...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

ڈیزل 12 روپے 84 پیسے سستا ہو گیا، پیٹرول کی قیمت برقرار

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 84 پیسے فی...

Read more
students outside a school
قومی

پنجاب کے تعلیمی ادارے اب 18 اگست سے مرحلہ وار کھلیں گے

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب حکومت نے اپنے سابقہ فیصلے پر نظرِ ثانی کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ...

Read more
Next Post
IMF Pakistan

آئی ایم ایف ٹیم کے پاکستان پہنچنے سے متعلق متضاد اطلاعات، حقیقت کیا ہے ؟

Elon Musk OpenAi

چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی نے ایلون مسک کی 97.4 ارب ڈالرکی پیشکش ٹھکرا دی

Nora Fatehi New Project

نورا فتیحی کون سے خفیہ پروجیکٹ پر کام کر رہی ہیں، سوشل میڈیا پر کیا بتایا

Ramzan

میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ نے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی ممکنہ تاریخ بتا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ECP new Data of voters released

پاکستان میں 13 کروڑ 22 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرزہیں، تازہ اعدادو شمارجاری

batteries

سولر پینلز کے ساتھ استعمال ہونے والی بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی ہزاروں روپے کی کمی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2359 shares
    Share 944 Tweet 590
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023