NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
NADRA

نادرا کا 17 جنوری سے ویب سائٹ بند کر کے موبائل ایپ متعارف کروانے کا فیصلہ

Pak Admin by Pak Admin
16 جنوری , 2025
in اہم خبریں, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنی ویب سائٹ بند کر کے موبائل ایپ متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اپنے بیان میں کہا کہ نادرا کی پاک آئی ڈی ویب سائٹ 17 جنوری 2025 سے بند کر دی جائے گی اور اب تمام خدمات موبائل ایپ پر فراہم کی جائیں گی۔ انہوں نے بتایا کہ جعلساز عناصر جعلی ویب سائٹس کے ذریعے شہریوں کی شناختی دستاویزات بنانے کی کوشش کر رہے تھے اور ان کی ذاتی معلومات کا غلط استعمال کرتے تھے۔

وزیرداخلہ نے مزید کہا کہ ویب سائٹ کے استعمال میں خاص طور پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو مشکلات پیش آتی تھیں، انہیں انگلیوں کے نشانات اور دیگر ضروری دستاویزات اپ لوڈ کرنے میں پریشانی کا سامنا تھا۔ وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ نے جعلسازوں کے خلاف سخت اقدامات اٹھانے کا عندیہ دیا ہے۔ نادرا دیگر متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر ان عناصر کے خلاف کارروائی کر رہا ہے۔

محسن نقوی نے کہا کہ نادرا کی موبائل ایپ کو مزید بہتر بنایا گیا ہے اور اب اس پر شناختی کارڈ، نائکوپ، پی او سی، ب فارم، ایف آر سی سمیت تمام خدمات دستیاب ہوں گی۔ شہری اپنے گھر بیٹھے موبائل ایپ کے ذریعے تمام دستاویزات کی کارروائی مکمل کر سکیں گے۔

وزیرداخلہ بتایا کہ نادرا کے تین نئے ریجنل سینٹرز آزاد جموں و کشمیر، گوادر اور گلگت بلتستان میں قائم کیے جائیں گے، جو 31 مارچ سے فعال ہو جائیں گے۔ ان دفاتر کے قیام سے شہریوں کو نادرا کی خدمات تک آسان رسائی ملے گی اور دور دراز علاقوں میں بھی خدمات کی فراہمی میں بہتری آئے گی۔ 19 تحصیلوں میں نادرا دفاتر کا قیام باقی تھا، اس حوالے سے کام تیزی سے جاری ہے اور 31 مارچ تک یہ دفاتر بھی فعال ہو جائیں گے۔

Previous Post

آئی جی اسلام آباد کا ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کے خلاف سخت ایکشن، شو کاز نوٹسزجاری، معطلی کی سزا

Next Post

آرمی چیف کے سامنے پی ٹی آئی کے تمام مطالبات رکھے ہیں، بیرسٹر گوہر

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
عمران خان کی جگہ بیرسٹرگوہر پارٹی الیکشن میں چیئرمین کے امیدوار نامزد

آرمی چیف کے سامنے پی ٹی آئی کے تمام مطالبات رکھے ہیں، بیرسٹر گوہر

tiktok court

ٹک ٹاک کا عدالتی فیصلے کے بعد اہم اعلان، 17 کروڑ امریکی صارفین تک رسائی بند

اہم کرکٹ میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ پہنچ گیا، کھیل روکنا پڑا

اہم کرکٹ میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ پہنچ گیا، کھیل روکنا پڑا

ملتان ٹیسٹ: ساجد اور نعمان کی تباہ کن بائولنگ ، ویسٹ انڈیز137 رنز پر ڈھیر

ملتان ٹیسٹ: ساجد اور نعمان کی تباہ کن بائولنگ ، ویسٹ انڈیز137 رنز پر ڈھیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

PTA report on Tiktok

ایک لاکھ 13 ہزارٹک ٹاک اکاؤنٹس بلاک ، پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی اے رپورٹ جمع

cm maryam action maleeka

مریم نواز کی مداخلت، ملیکہ بخاری کا نام نو فلائی لسٹ سے خارج

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2374 shares
    Share 950 Tweet 594
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023