NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ویرات کوہلی بہت کرکٹ کھیل چکے، بابر اعظم کا  موازنہ کرنا درست نہیں، مصباح الحق

ویرات کوہلی بہت کرکٹ کھیل چکے، بابر اعظم کا موازنہ کرنا درست نہیں، مصباح الحق

Pak Admin by Pak Admin
29 جنوری , 2023
in تازہ ترین, کھیل
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اورہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا کوئی موازنہ نہیں ہے۔ مصباح الحق نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویرات کوہلی بہت کرکٹ کھیل چکے جبکہ بابر اعظم کا ابھی آغاز ہے اس لئے دونوں کا موازنہ کرنا درست نہیں ہے۔

سابق کپتان نے نے کہا کہ ویرات کوہلی نے جو کچھ حاصل کیا اس کا کوئی موازنہ ہی نہیں، بابر اعظم ایک کلاسیکل بیٹر ہیں، اب تک ان کی شاندار پرفارمنس ہے، وہ ہر سال ہر فارمیٹ میں ٹاپ5 رینکنگ میں آتے ہیں۔
مصباح الحق نے کہا کہ ٹیسٹ پرفارمنس نیچے آئی ہے اس بارے میں ہمیں سوچنا ہوگا، اس کے اکیلے بابر اعظم ذمہ دار نہیں ہیں، اس میں پلاننگ کا فقدان، ٹیم سلیکشن اور کئی چیزیں شامل ہیں۔

مصباح الحق نے کہا کہ بابر اعظم کو جس طرح سے ٹارگٹ کیا گیا وہ درست نہیں ہے، کپتان ہو یا کوئی اور کھلاڑی، پہلے ہمیں چیزوں کا جائزہ لینا چاہیے، صرف بیانیہ بنانے یا دباؤ ڈالنے سے فیصلہ نہیں کرنا چاہیے۔

Previous Post

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

Next Post

رانا ثنا اللہ لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
Next Post

رانا ثنا اللہ لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو سرکاری دورے پر روس روانہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو سرکاری دورے پر روس روانہ

فواد چوہدری کا لاہور میں فوٹو گرامیٹری، وائس میچ ٹیسٹ

فواد چوہدری کا لاہور میں فوٹو گرامیٹری، وائس میچ ٹیسٹ

پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کے خلاف رشوت کا مقدمہ درج

پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کے خلاف رشوت کا مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

چوہدری شجاعت نے  پرویزالہیٰ کی پارٹی رکنیت معطل کردی

چوہدری شجاعت نے پرویزالہیٰ کی پارٹی رکنیت معطل کردی

IMF Pakistan

آئی ایم ایف کی ٹیم 10روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023