NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
عمران خان کی جگہ بیرسٹرگوہر پارٹی الیکشن میں چیئرمین کے امیدوار نامزد

آرمی چیف کے سامنے پی ٹی آئی کے تمام مطالبات رکھے ہیں، بیرسٹر گوہر

Pak Admin by Pak Admin
16 جنوری , 2025
in قومی
A A
0

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سبراہ پاک فوج کے سامنے پی ٹی آئی کے تمام معاملات اور مطالبات رکھے ہیں۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ پشاور میں میری اور علی امین گنڈا پور کی آرمی چیف سے ملاقات ہوئی ہے، سربراہ پاک فوج سے ملاقات خوش آئند ہے ۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ملاقات میں آرمی چیف کے سامنے پی ٹی آئی کے تمام معاملات اور مطالبات رکھے ہیں، امید ہےصورتحال اب بہتر ہو جائے گی، مذاکرات خوش آئند ہیں، میں شروع سے کہہ رہا تھا چیزیں بہتر ہونی چاہئیں ۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ آرمی چیف کے ساتھ ملاقات میں ملکی استحکام کے حوالے سے تمام امور پر بات چیت ہوئی، جبکہ دوسری جانب سے بھی مثبت جواب ملا ہے۔

Tags: Barrister Gohar KhanBarrister Gohar Khan Army Chief MeetingGen Asim Barrister Gohar
Previous Post

نادرا کا 17 جنوری سے ویب سائٹ بند کر کے موبائل ایپ متعارف کروانے کا فیصلہ

Next Post

ٹک ٹاک کا عدالتی فیصلے کے بعد اہم اعلان، 17 کروڑ امریکی صارفین تک رسائی بند

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
tiktok court

ٹک ٹاک کا عدالتی فیصلے کے بعد اہم اعلان، 17 کروڑ امریکی صارفین تک رسائی بند

اہم کرکٹ میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ پہنچ گیا، کھیل روکنا پڑا

اہم کرکٹ میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ پہنچ گیا، کھیل روکنا پڑا

ملتان ٹیسٹ: ساجد اور نعمان کی تباہ کن بائولنگ ، ویسٹ انڈیز137 رنز پر ڈھیر

ملتان ٹیسٹ: ساجد اور نعمان کی تباہ کن بائولنگ ، ویسٹ انڈیز137 رنز پر ڈھیر

iran supreme court attack

تہران : ایرانی سپریم کورٹ کے باہر مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 جج جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کے خلاف رشوت کا مقدمہ درج

پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کے خلاف رشوت کا مقدمہ درج

supreme court pakistan

سپریم کورٹ: گلگت بلتستان میں ججز تقرریوں پر عائد حکم امتناع ختم

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3472 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2988 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2072 shares
    Share 829 Tweet 518
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023