NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
اسلام آباد اور پنجاب کے کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار،تلہ گنگ،بھکر میں ژالہ باری

24 جون سے پنجاب ، بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

Pak Admin by Pak Admin
23 جون , 2023
in قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ مانیٹرنگ) محکمہ موسمیات نے 24 جون سے پنجاب سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔

دوسری جانب پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ 25 جون سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 24 سے 30 جون کے دوران لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، جہلم،اٹک، چکوال، سرگودھا،میانوالی، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، گوجرانوالہ، گجرات،قصور، سیالکوٹ، نارووال ،شیخوپورہ، فیصل آباد اور جھنگ میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔

اسی طرح 24 سے 29 جون کے دوران ملتان، بھکر، لیہ، کوٹ ادو، ڈی جی خان، راجن پور، بہاولپور، بہاولنگر، ساہیوال، پاکپتن اور اوکاڑہ میں آندھی آنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر تیز بارش کا امکان ہے۔

پی ڈی ایم اے نے اپنے ا لرٹ میں کہا ہے کہ موسلا دھار بارش کے باعث 26 اور 27 جون کو لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور گوجرانوالہ کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ جبکہ مری میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔

پی ڈی ایم اے نے کہا ہے موسلا دھار بارشوں سے 27 جون کو ڈی جی خان میں سیلابی صورت حال کا خطرہ ہے۔ مسافر اور سیاح خراب موسم میں ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیارکریں۔

شہریوں کو ہنگامی صورتحال میں مدد کے لیے پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1129 پر کال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Previous Post

ملائیشیا کا فیس بک سے قابل اعتراض مواد نہ ہٹانے پر قانونی کارروائی کرنے کا اعلان

Next Post

لندن میں نواز شہباز ملاقات، سیاسی صورتحال.اسمبلی کی تحلیل پرتبادلہ خیال

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

court
تازہ ترین

انسداد دہشتگردی نے عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 108 افراد کو سزا سنا دی

فیصل آباد ( نئی تازہ رپورٹ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو اہم مقدمات کا فیصلہ...

Read more
ebike
قومی

وفاقی حکومت کا ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس قسطوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ایک لاکھ 16 ہزار...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو بھی نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 مئی کے مقدمے میں سزا پانے والے پاکستان تحریک...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اگست سے کمی کا امکان ظاہر کر دیا...

Read more
Next Post
لندن میں نواز شہباز ملاقات، سیاسی صورتحال.اسمبلی  کی تحلیل  پرتبادلہ خیال

لندن میں نواز شہباز ملاقات، سیاسی صورتحال.اسمبلی کی تحلیل پرتبادلہ خیال

آئی ایم ایف کا پی آئی اے کا خسارہ کم کرنے،  آمدنی بڑھانے   کا مطالبہ

آئندہ مالی سال کے بجٹ کے فریم ورک پر نظر ثانی کی جائے، آئی ایم ایف

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی

قومی اسمبلی نے 14ہزار 480 ارب روپے کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

ECP election commission

نااہلی کی مدت پانچ سال،انتخابات کی تاریخ الیکشن کمیشن دے گا، قومی اسمبلی سے بل منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

cricket icc

تمام ٹیمیں جرسیوں پر ٹورنامنٹ کا لوگو اور میزبان ملک کا نام درج کرنے کی پابند ہیں، آئی سی سی

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر ضمنی الیکشن روک دیے

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر ضمنی الیکشن روک دیے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023