NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
hajj picture

نجی حج اسکیم 2025 کی بکنگ شروع، ، پیکجز کی تفصیلات سامنے آ گئیں

Pak Admin by Pak Admin
10 جنوری , 2025
in قومی
A A
0

اسلام آباد: وفاقی وزارت مذہبی امور نے حج 2025 کے لیے پرائیویٹ حج منظم کمپنیوں اور ذیلی کمپنیوں کو بکنگ کی اجازت دے دی ہے- جبکہ پرائیویٹ عازمین حج کے لیے پیکیج کی تفصیلات بھی جاری کردی ہیں۔

ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہا کہ نجی حج اسکیم کی بکنگ 10 جنوری سے 31 جنوری 2025 تک جاری رہے گی، نجی حج اسکیم کے مختلف حج پیکیجز وزارت کی ویب سائٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نجی اسکیم کے بنیادی حج پیکیج پونے 11 لاکھ سے ساڑھے 21 لاکھ کے درمیان رکھے گئے ہیں،کمپنیاں سہولیات کی فراہمی کے معاہدے ایس پی اے کے مطابق پرائیویٹ عازمین حج کی بکنگ کریں۔

ترجمان کے مطابق اضافی سہولیات کے باعث 30 لاکھ سے زائد مالیت حج پیکیج “حج پالیسی فارمولیشن کمیٹی” سے منظور کرانا ہوگا، حج منظم کو 30 لاکھ سے زائد مالیت حج پیکیج کی منظوری کے وقت مکمل تفصیلات فراہم ہوں گی۔

انہوں نے بتایا کہ 3 ملین سے زائد کے حج پیکیج بیچنے اور خریدنے والوں کے کوائف ایف بی آر اور متعلقہ اداروں کے ساتھ شیئر کیے جائیں گے۔

ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہا کہ نجی عازمینِ حج بکنگ کے وقت وزارت کی ویب سائٹ اور موبائل ایپ “پاک حج” سے لازمی تصدیق کر لیں، رقم کا لین دین صرف کمپنی کے بینک اکاؤنٹ کے ذریعے کریں اور سہولیات کا معاہدہ لازمی طلب کریں۔

Previous Post

الیکشن کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کی ’’عوام پاکستان پارٹی‘‘ کو رجسٹر کر لیا

Next Post

دبئی میں بحریہ ٹاؤن پراپرٹیز کے نئے ہیڈ آفس کا افتتاح ہو گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
Next Post
malik riaz bahria town

دبئی میں بحریہ ٹاؤن پراپرٹیز کے نئے ہیڈ آفس کا افتتاح ہو گیا

تعلیمی کانفرنس میں شرکت کے لیے ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں

تعلیمی کانفرنس میں شرکت کے لیے ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں

NWA blast

منڈی بہاؤالدین، آتشبازی کے سامان میں دھماکے سے 6 افرادجاں بحق، 7 زخمی

لاہور، قصور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش نے سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا

لاہور، قصور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش نے سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پاکستانی پاسپورٹ پرسعودی عرب جانے کی کوشش، افغان مسافرکراچی ایئر پورٹ پر گرفتار

پاکستانی پاسپورٹ پرسعودی عرب جانے کی کوشش، افغان مسافرکراچی ایئر پورٹ پر گرفتار

Breaking News

بلوچستان : دو انتخابی دفاتر کے باہردھماکے، 27 افراد جاں بحق

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2445 shares
    Share 978 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2388 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023