NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
musk x banned

برازیل کی سپریم کورٹ کا ایکس ( ٹوئٹر) کی سروسز بند کرنے کا حکم

Pak Admin by Pak Admin
31 اگست , 2024
in اہم خبریں, ٹیکنالوجی
A A
0

برازیل کی سپریم کورٹ نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس ( ٹوئٹر) کی سروسز کو مکمل طور پر بند کرنے کا حکم دے دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے جج ایلگزینڈ موریس نے برازیل کی نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کو حکم جاری کیا ہے کہ ملک بھر میں ایکس کی سروسز کو فوری طور پر بند کردیا جائے۔

سپریم کورٹ نے گوگل، ایپل اور انٹرنیٹ پرووائیڈرز کو بھی ایکس ایپلی کیشنز کو روکنے کیلئے رکاوٹیں لگانے کا حکم جاری کیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق برازیل کی عدالت نے ایلون مسک سے کہا تھا کہ فیک نیوز پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا کہا تھا کی جائے ۔ ایلون مسک نے برازیل میں اس مقصد کے لیے ایکس کا دفتر کھولنے سے انکار کردیا تھا۔جس کے بعد عدالت نے سخت ایکشن لیتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو مکمل بند کرنے کا حکم جاری کیا۔

Tags: Elon Musk x Brazilsocial media brazil courtX banned in Brazil
Previous Post

اسلام آباد ، راولپنڈی اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

Next Post

عراق میں کئی گھنٹے پھنسے رہنے کے بعد پاکستانی زائرین کرچی پہنچ گئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
عراق میں کئی گھنٹے پھنسے رہنے کے بعد پاکستانی زائرین کرچی پہنچ گئے

عراق میں کئی گھنٹے پھنسے رہنے کے بعد پاکستانی زائرین کرچی پہنچ گئے

petrol price Pakistan

حکومت نے یکم ستمبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد اور پنجاب کے کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار،تلہ گنگ،بھکر میں ژالہ باری

لاہورمیں شدید بارش سے نشیبی علاقے زیر آب، فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی بند

high court islamabad IHC

مجھے فوجی تحویل میں نہ دیا جائے، عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

naitaza breaking

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

cm sindh murad ali shah

سندھ حکومت کے وفاقی بجٹ پر تحفظات، سولر پینلز پر ٹیکس کی مخالفت کر دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3471 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2069 shares
    Share 828 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023