NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ مکمل فعال، پی آئی اے کی پہلی پرواز لینڈ کر گئی

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ مکمل فعال، پی آئی اے کی پہلی پرواز لینڈ کر گئی

Pak Admin by Pak Admin
20 جنوری , 2025
in قومی
A A
0

پاکستان اور چین کے تعلقات کو نئی بلندی تک پہنچاتے ہوئے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ مکمل طور پر فعال ہوگیا، کراچی سے پی آئی اے کی پہلی پرواز گوادر ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی۔

کراچی سے پی کے 503 نیوگوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی، افتتاحی پرواز کا رن وے پر واٹر کینن سلیوٹ کے ساتھ شاندار استقبال کیا گیا۔

وزیر دفاع و ہوا بازی خواجہ محمد آصف، گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان نے پہلی کمرشل پرواز کا استقبال کیا اور مسافروں کو پھول پیش کئے۔

قبل ازیں ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کیلئے پہلی پرواز پی کے 503 کراچی سے 46 مسافروں کو لے کر 9 بج کر 50 منٹ پر روانہ ہوئی۔

نیو گوادر ایئرپورٹ کا 3.6 کلومیٹر طویل رن وے بڑے طیاروں کیلئے موزوں ہے، نیو گوادر ایئرپورٹ پر ایئر بس اور بوئنگ طیارے لینڈ کر سکیں گے، 430 ایکڑ پر مشتمل گوادر ایئرپورٹ رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا ایئرپورٹ ہے۔

یاد رہے کہ نیو گوادر ایئرپورٹ سی پیک کا فلیگ شپ منصوبہ ہے، ایئرپورٹ پر جدید سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں اور مسافروں کوبہترین سہولتیں دستیاب ہوں گی۔

Tags: Gawadar Airport OperationalPOIA Flight Gawader Landing
Previous Post

خیبرپختونخوا میں 20 سے 31 جنوری تک سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کا فیصلہ

Next Post

ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھالیا، بائیڈن کے 78 فیصلے منسوخ، کیپیٹل ہل حملہ پر معافی کا اعلان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھالیا، بائیڈن کے 78 فیصلے منسوخ، کیپیٹل ہل حملہ پر معافی کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھالیا، بائیڈن کے 78 فیصلے منسوخ، کیپیٹل ہل حملہ پر معافی کا اعلان

علی امین گنڈاپور ڈیرہ اسماعیل خان سے گرفتار

علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار، حاضری استثنیٰ کی درخواست مسترد

پنجاب اسمبلی نے پتنگ بازی پر مکمل پابندی کا بل منظور کر لیا، خلاف ورزی پر7 سال تک قید کی سزا

پنجاب اسمبلی نے پتنگ بازی پر مکمل پابندی کا بل منظور کر لیا، خلاف ورزی پر7 سال تک قید کی سزا

cricket icc

تمام ٹیمیں جرسیوں پر ٹورنامنٹ کا لوگو اور میزبان ملک کا نام درج کرنے کی پابند ہیں، آئی سی سی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پٹرولیم مصنوعات   کی درآمد،  بینکوں کا لیٹر آف کریڈٹ دینے انکار

بحری جہاز روس سے پاکستان کے لئے تیل لے کر کل عمان پہنچے گا

karachi earthquake

کراچی کے بعض علاقوں میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023