NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ispr

کورٹ مارشل کا گلا مرحلہ ،جنرل (ر) فیض حمید کو باضابطہ چارج شیٹ کر دیا گیا

Pak Admin by Pak Admin
10 دسمبر , 2024
in قومی
A A
0

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں باضابطہ طور پر چارج شیٹ کر دیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے نے منگل کے روز ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں انہیں باضابطہ طور پر چارج شیٹ کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ 12 اگست 2024 کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی کا آغاز کیا گیا تھا۔

آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں کہا کہ جنرل (ر) فیض حمید پر الزامات میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے ریاست کے مفاد اور تحفظ کو نقصان پہنچانا، سرکاری وسائل اور اختیارات کا غلط استعمال کرنا اور افراد کو ناجائز نقصان پہنچانا شامل ہیں۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی کے دوران ملک میں انتشار اور بدامنی کے پرتشدد واقعات میں جنرل فیض کے ملوث ہونے کی تفتیش بھی جاری ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ ان پرتشدد واقعات میں نو مئی کے واقعات بھی شامل ہیں، جن میں سیاسی عناصر کی ایما اور ملی بھگت کی تحقیقات بھی کی جا رہی ہے۔

بیان کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے دوران لیفٹیننٹ جنرل فیض کو تمام قانونی حقوق فراہم کیے جا رہے ہیں۔

Tags: Faiz Hameed Charge SheetGeneral Faiz HameedISPR Faiz Hameed
Previous Post

سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کوخیبرپختونخوا منتقل کرنے کی درخواست مسترد کر دی

Next Post

وزارتِ مذہبی امور کا اہم اعلان، 10 دسمبر تک درخواستیں جمع کرانے والے تمام عازمینِ حج کامیاب قرار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

ispr
قومی

پاک فوج نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کوتحویل میں لے لیا، کورٹ مارشل شروع

آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا۔ پاک...

Read more
Next Post
سرکاری حج اسکیم کے تحت  پروازوں کا شیڈول جاری

وزارتِ مذہبی امور کا اہم اعلان، 10 دسمبر تک درخواستیں جمع کرانے والے تمام عازمینِ حج کامیاب قرار

SBP pakistan

سٹیٹ بینک کی تمام بینکوں کو او ٹی پی کی جگہ ٹی پن متعارف کرانے کی ہدایت

خیبرپختونخوا، نگران وزیراعلیٰ کےلیے حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق

اگلے سال سے صوبے کے سرکاری تعلیمی اداروں میں فیسیں نصف کر دی جائیں گی

Haqqani killed in Kabul attack

کابل، افغان وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی خود کش حملے میں جاں بحق ہوگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کابل،  سابق خاتون رکن  پارلیمنٹ مرسل نبی زادہ کوقتل کردیا گیا

کابل، سابق خاتون رکن پارلیمنٹ مرسل نبی زادہ کوقتل کردیا گیا

ecp pakistan

الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3009 shares
    Share 1204 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2427 shares
    Share 971 Tweet 607
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2363 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023