NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
m zubair pmln resign

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ، سابق گورنر محمد زبیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

Pak Admin by Pak Admin
9 جون , 2024
in قومی
A A
0

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور نواز شریف کے سابق ترجمان محمد زبیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔

ایک بیان میں مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما محمد زبیر نے کہا کہ کافی عرصہ پہلے پارٹی چھوڑنے کاارادہ کر لیا تھا، اب فیصلہ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ دوں۔

انہوں نے کہا کہ جب تک سویلین بالادستی کی بات ہو رہی تھی میں تب تک پارٹی کے ساتھ تھا، انہوں نے کہا کہ ہر قیمت پر اقتدار میں ہی رہنا ہے تو بہت مشکل ہو جاتا ہے، پارٹی کا مؤقف تبدیل ہوچکا تھا پھر الگ ہونا ہی بہتر تھا۔

سابق گورنر کے مطابق تحریک عدم اعتماد کے معاملہ اور پی ڈی ایم کی 16 ماہ کی کارکردگی سمیت مختلف ایشوز پر پارٹی سے اختلافات تھے، ہمارا ووٹ کو عزت دو کا نعرہ تھا۔

یہ بھی پڑھیں :پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 17 جون کو ہوگی
محمد زبیر نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی کی نئی جماعت سمیت کسی پارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا،سیاسی مستقبل کا فیصلہ دوستوں کے مشورے سے کروں گا۔

Tags: MUHAMMAD ZUBAIR RESIGNPML N ZUBAIR RESIGNPMLN MUHAMMAD ZUBAIR
Previous Post

ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال ، آگ لگنے سے دو بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے

Next Post

بجٹ میں بیرون ملک سے موبائل فونز منگوانے پر مزید ٹیکس لگانے کی تیاری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
cell phones

بجٹ میں بیرون ملک سے موبائل فونز منگوانے پر مزید ٹیکس لگانے کی تیاری

new features whatsapp

مقبول میسجنگ اینڈ کالنگ ایپ واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

holidays notification

حکومت نے عید الاضحی 2024 کے موقع پر تین سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا

train pakistan railway

پاکستان ریلوے کا عید الاضحیٰ کے ایام میں کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

زمان پارک معاملہ،آئی جی گلگت بلتستان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

زمان پارک معاملہ،آئی جی گلگت بلتستان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

court order imran bushra

خاتون جج کو دھمکی، عدم پیشی پر عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023