NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Sahiwal teaching hospital

ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال ، آگ لگنے سے دو بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے

Pak Admin by Pak Admin
8 جون , 2024
in قومی
A A
0

ساہیوال ( نئی تازہ مانیٹرنگ) ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کے پیڈیاٹرک وارڈ میں آگ لگنے سے دو بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کے بچوں کے وارڈ میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اختر محبوب نے بتایا کہ ہسپتال کے عملے اور سیکیورٹی گارڈز نے 60 سے 70 بچوں کو وارڈ سے نکالا ،تاہم آگ اور دھویں کے باعث دو بچے اریبہ اور عباس دم توڑ گئے،جبکہ دو ماتثرہ بچوں کی حالت تشویشناک ہے۔

ایم ایس کے مطابق آگ لگنے کے نتیجے میں بچوں کے وارڈ میں موجود تمام سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق ریسکیو کی پانچ گاڑیوں نے آگ بجھانے کی کارروائی میں حصہ لیا اور کئی گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

معاملے کی تحقیقات کے لیے ایم ایس کی سربراہی میں پانچ ارکان پر مشتمل تحقیقاتی کمیٹی بنائی گئی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے بچوں کی ہلاکت سے متعلق تفصیلات طلب کر لیں۔

Tags: SAHIWAL TEACHING HOSPITAL
Previous Post

ڈرامہ ’تیری چھاؤں میں‘ جعلی محبت میں پھنسی لڑکی کی کہانی

Next Post

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ، سابق گورنر محمد زبیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
m zubair pmln resign

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ، سابق گورنر محمد زبیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

cell phones

بجٹ میں بیرون ملک سے موبائل فونز منگوانے پر مزید ٹیکس لگانے کی تیاری

new features whatsapp

مقبول میسجنگ اینڈ کالنگ ایپ واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

holidays notification

حکومت نے عید الاضحی 2024 کے موقع پر تین سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ملک  میں کورونا کے  22  نئے مریضوں کی تصدیق، 8 کی حالت تشویشناک

ملک میں کورونا کے 22 نئے مریضوں کی تصدیق، 8 کی حالت تشویشناک

سعودی عرب نے پاکستان میں  10 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا

سعودی عرب نے پاکستان کو دو ارب ڈالرفراہمی کے لیے گرین سگنل دے دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3470 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2068 shares
    Share 827 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023