NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
pakistani drama

ڈرامہ ’تیری چھاؤں میں‘ جعلی محبت میں پھنسی لڑکی کی کہانی

Pak Admin by Pak Admin
8 جون , 2024
in شوبز
A A
0

ہم ٹی وی ڈرامہ تیری چھاؤں میں: ڈرامہ کاسٹ( اداکاروں کے نام) ، ٹائمنگ، کہانی، نشر ہونے کا دن۔

پاکستان کے ہم ٹی وی ڈرامہ چینل کی طرف سے شروع ہونے والا نیا ڈرامہ ’تیری چھاؤں میں‘ ناظرین کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔

ڈرامے میں دانش تیمور اور لائبہ خرم نے اداکاری کے جوہرخوب دکھائے ہیں ، ’تیری چھاؤں میں‘ ایک نوجوان لڑکی کے گرد گھومتا ہے جو ایک لڑکے کی جعلی محبت کی وجہ سے مشکل میں پڑ جاتی ہے ۔

لڑکی کو مشکل صورتحال میں دیکھ کر اس کے والدین کا اسے بچانے کا پختہ عزم کہانی کو جاندار بناتا ہے۔ ڈرامہ ردین شاہ نے تحریر کیا ہے، ہدایت کار عبداللہ بادینی اور پروڈیوسر مومنہ درید ہیں۔

’تیری چھاؤں میں‘ ڈرامہ کاسٹ:

دانش تیمور
لائبہ خرم
سہیل سمیر
تحسین وجاہت
بہروز سبزواری۔
حسن نیازی
انجلین ملک
نور العین زیدی
رضا عابد،
راؤ محمد شاہویز،
اسلم شیخ،
شبیر جان،
فریدہ شبیر،
نینسی اور حوریہ منصور۔

تیری چھاؤں میں ڈرامہ ٹائمنگ اور دن:

ہم ٹی وی کا ڈرامہ ’تیری چھاؤں میں‘ ہر جمعرات کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے نشر ہوتا ہے۔

Tags: Danish Taimoor Laiba KhurramHum Tv Drama Teri Chhaon Mein StoryTeri Chhaon Mein Drama CastTeri Chhaon Mein Drama Timing Dayنعو دراما Danish Taimoor Laiba Khurram
Previous Post

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 17 جون کو ہوگی

Next Post

ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال ، آگ لگنے سے دو بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
Sahiwal teaching hospital

ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال ، آگ لگنے سے دو بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے

m zubair pmln resign

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ، سابق گورنر محمد زبیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

cell phones

بجٹ میں بیرون ملک سے موبائل فونز منگوانے پر مزید ٹیکس لگانے کی تیاری

new features whatsapp

مقبول میسجنگ اینڈ کالنگ ایپ واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ECP election commission

اسلام آباد ضلع میں یونین کونسلوں کی تعداد 125 تک پہنچ گئی، اعتراضات پر آج سے سماعت

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی میں ملوث نائجیرین گروہ گرفتار

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی میں ملوث نائجیرین گروہ گرفتار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2375 shares
    Share 950 Tweet 594
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023