NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
moon sightning

کراچی، ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

Pak Admin by Pak Admin
7 جون , 2024
in قومی
A A
0

کراچی ( نئی تازہ رپورٹ) ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج جمعہ کو کراچی میں ہوگا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ذی الحج 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت جمعہ 29 ذیقعد کوہوگا۔

چاند دیکھنے کے لیے تمام زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی اپنے مقررہ مقامات پر ہوں گے۔ پاکستان میں آج 7 جون 2024 کو ذی الحج کا چاند نظر آنے کی صورت میں ہفتہ 8 جون ب کو یکم ذی الحج جبکہ پیر 17 جون کو عیدالاضحیٰ ہوگی۔

محکمہ موسمیات نے آج چاند نظر آنے کی پیشگوئی کی ہے۔

یاد رہے کہ سعودی عرب میں گذشتہ روز ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے، سعودی عرب میں آج جمعہ 7 جون کو یکم ذی الحج ہے اور عیدالاضحیٰ اتوار 16 جون کو ہو گی۔

Tags: PAKISTAN EID UL AZHA DATE 2024ZIL HAJJ EID UL ADHA 2024 DATEZILHAJ 1445 MOON JUNE 2024
Previous Post

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا ، عید الاضحیٰ 16 جون کو ہو گی

Next Post

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا نوٹیفکیشن اصلی یا جعلی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

moon
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 17 جون کو ہوگی

کراچی ( نئی تازہ مانیٹرنگ) پاکستان میں ذی الحج 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا، یکم ذی الحج 8 جون...

Read more
moon
قومی

ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو ہو گا

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان میں ذی الحج 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی...

Read more
Next Post
students pakistan

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا نوٹیفکیشن اصلی یا جعلی

students pakistan

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

moon

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 17 جون کو ہوگی

pakistani drama

ڈرامہ ’تیری چھاؤں میں‘ جعلی محبت میں پھنسی لڑکی کی کہانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر کا 100 برس کی عمر میں انتقال

امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر کا 100 برس کی عمر میں انتقال

pervaiz elahi

اڈیالہ جیل کے واش روم میں گرنے سے پرویز الہٰی کی ہڈی ٹوٹ گئی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023