NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
firing

file photo

باپ نے منع کرنے کے باوجود پی ٹی آئی کا جھنڈا لگانے پر بیٹے کو قتل کر دیا

Pak Admin by Pak Admin
23 جنوری , 2024
in اہم خبریں, خیبرپختونخوا, قومی
A A
0

پشاور( نئی تازہ مانیٹرنگ) پشاور کے مضافاتی علاقے بڈھ بیر میں والد نے منع کرنے کے باوجود گھر پرپی ٹی آئی کا جھنڈا لگانے پر بیٹے کو قتل کر دیا۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ مقتول عطاالرحمان کے بھائی عارف الرحمان کی مدعیت میں درج کیا ہے . ایف آئی آرمیں کہا گیا ہے کہ دونوں باپ بیٹا میں سیاسی گفتگو پر تکرار اور تلخ کلامی کا آغاز ہوا جس پر طیش میں آ کر والد نے مبینہ طور پرپستول سے اپنے بیٹے پر فائرنگ کر دی۔

بی بی سی کے مطابق مقدمے کے مدعی اور مقتول کے بھائی عارف الرحمان نے بتایا کہ ان کا بھائی قطر میں بسلسلہ روزگار مقیم تھا اور وہاں سینیٹری کا کام کرتا تھا۔

عارف الرحمان کے مطابق ان کا بھائی دو ماہ کی چھٹی لے کرگھر آیا تھا اور اسے 20 روز بعد واپس قطر جانا تھا۔

عارف کے مطابق ان کے والد اور بھائی میں بحث گھر کی چھت پر پی ٹی آئی کا جنڈا لگانے سے شروع ہوئی جو بڑھتے بڑھتے تلخ کلامی تک پہنچ گئی اور طیش میں آ کر اُن کے والد نے مبینہ طور پر عطا الرحمان پر گولی چلا دی۔

عارف کے مطابق ان کے والد کچھ عرصہ قبل ملازمت سے ریٹائر ہوئے تھے ان کے والد کا تعلق بظاہر کسی سیاسی جماعت سے نہیں تاہم علاقے میں عوامی نیشنل پارٹی کی حمایت موجود ہے ۔

Previous Post

سرفراز احمد نے اپنے ملک چھوڑنے کی خبر پر رد عمل دے دیا

Next Post

کراچی ، پاگل شخص نے راہگیر خاتون کو گیتی کا وار کرکے قتل کردیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
NHA
صفحہ اول

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ...

Read more
tanveer Ilyas IPP
صفحہ اول

سردار تنویر الیاس متعدد ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد( نئی تازہ نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے متعدد سیاسی ساتھیوں سمیت...

Read more
Next Post
ambulance death

کراچی ، پاگل شخص نے راہگیر خاتون کو گیتی کا وار کرکے قتل کردیا

torkham border pakistan afghanistan

پاک افغان مذاکرات کامیاب، طورخم بارڈر گیٹ 10 روز بعد کھول دیا گیا

mahrang baloch

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا اسلام آباد میں جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان

flights schedule Pakistan

شدید دھند کی وجہ سے فلائٹ شیڈول متاثر، 19 پروازیں منسوخ کر دی گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ا لیکشن کمیشن آئینی ادارہ ، عمران  کی ٹائیگر فورس نہیں بننے دیں گے، مریم اورنگ زیب

ا لیکشن کمیشن آئینی ادارہ ، عمران کی ٹائیگر فورس نہیں بننے دیں گے، مریم اورنگ زیب

عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023